29/02/2024
رپورٹ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا دورہ۔
وزیراعلی کو رنگ روڈ منصوبے کی تعمیر اور اب تک کی پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔
اس دورے سے نئی حکومت کی ترجیحات کا پتا چلتا ہے۔ رئیل اسٹیٹ ڈویلپر اس کو خوش آئیند اور مارکیٹ کے لئیے نیک شگن قرار دیتے ہیں۔
راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ ستمبر 2023 میں شروع ہوا۔ فروری 2025 تک تمام تعمیر مکمل ہو جائے گی۔
-ایڈمن