Al-syed Academy of Practical Land Survey

Al-syed Academy of Practical Land Survey Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-syed Academy of Practical Land Survey, Surveyor, WARSAK Road GARHI SHERDAD, Garhi Sher Dad.
(1444)

To provide basic knowledge of land Survey RTK,Total Station,Level
Address: Peshawar Warsak Road Garhi Sherdad
03469251799/03125956050
Hostel Facility Available Our Motto Come to learn Go to earn
Our purpose Let there be love with life to improve its quality
Our Slogan Technical education for all
Our vision: To create & maintain community of students having quality & basic educatio

n of land Survey & having opportunities to learn Practical Survey so that our students become productive citizens individually &for society as a whole
TTB سے رجسٹرڈ
TTB registered No. 28092
لینڈ سروے کا مشہور و معروف ادارہ
محنت ، اخلاص اور مہارت کا نتیجہ
لینڈ سروے کا منفرد و بااعتماد ادارہ
جہاں لیول مشین، ٹوٹل سٹیشن اور Gps سکھایا جاتا ہے
جس کے سینکڑوں سٹوڈنٹس پاکستان، افغانستان، سعودیہ،قطر،یورپ ترکی، کویت، یو اے ای ، مسقط، اومان اور دیگر ممالک میں برسرروزگار ہیں
ہاسٹل کا بہترین انتظام انتہائ کم فیس
جس کے کئی سٹوڈنٹس نے مختلف شہروں میں اپنے انسٹیٹیوٹ اور کنسلٹنٹ آفس کھول رکھے ہیں
جو نام ہے اعتماد کا
جو نام یے معیار کا
جو نام ہے پاکستان کی بہترین اکیڈمی کا
میں آپ کو پریکٹیکل لینڈ سروے ایک بہترین انداز میں سکھایا جاتا ہے
جہاں پورے پاکستان سے سٹوڈنٹس
سروے سیکھنے کے لیے آتے ہیں۔
جہاں پر بیرون ممالک کے معیار پر سروے انٹرویو کے لئے تیاری کروائ جاتی ہے
آئیے اور داخلہ لیکر اپنے مستقبل کو
سنواریں
#ایڈریس پشاور ورسک روڈ گڑھی شیرداد نزد
Warsak Public School & College
03125956050/ 03469251799

سروے آف پاکستان میں Technician BS-07 کی 150 آسامیاں اہلیت۔ DAE (Civil/Surveying/GIS or FSc. Pre Engg. or equivalent).اس ...
24/05/2026

سروے آف پاکستان میں Technician BS-07 کی 150 آسامیاں
اہلیت۔
DAE (Civil/Surveying/GIS or FSc. Pre Engg. or equivalent).
اس میں چونکہ الیکٹریکل کا 3 سالہ ڈپلومہ بھی ایف ایس سی پری انجینئرنگ کے برابر ہوتا ہے تو وہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں بے فکر ہو کہ۔
اپلائی کی آخری تاریخ 8 جون 26 ہے۔

🚨🔥 اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم آج ہی اٹھائیں! 🔥🚨🎓 عبداللہ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ایبٹ آبادآپ کے خوابوں کو حقیقت میں...
24/05/2026

🚨🔥 اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم آج ہی اٹھائیں! 🔥🚨
🎓 عبداللہ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ایبٹ آباد
آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لئے بہترین تعلیمی ادارہ ✨
📢 DAE / DIT اور تمام ٹیکنیکل شارٹ کورسز میں داخلے جاری ہیں!
اگر آپ چاہتے ہیں:
✅ بہترین ٹیکنیکل تعلیم
✅ ہنر مند اور کامیاب کیریئر
✅ جدید لیبارٹری اور عملی تربیت
✅ تجربہ کار اساتذہ کی رہنمائی
✅ پاکستان اور بیرونِ ملک روشن مواقع
تو پھر دیر کس بات کی؟ 💫
💥 محدود نشستیں — ابھی داخلہ لیں اور اپنے مستقبل کو کامیابی کی نئی پہچان دیں!
📍 مقام: عبداللہ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، ایبٹ آباد
🌐 www.ait.edu.pk
📞 رابطہ نمبر:
Abdul Waheed
📱 0314-5000772
📱 0319-0809594
📱 0310-8566385
🌟 “آج کا فیصلہ، کل کی کامیابی!” 🌟

24/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عید الاضحی کی تعطیلات
25 مئ سے 31 مئ تک ہوں گی۔ انسٹیٹیوٹ یکم جون کو اپنے معمول کے مطابق کھلا رہے گا

23/05/2026
23/05/2026

آپ سروے کے شعبے میں کتنے سال سے منسلک ہیں؟
How many years have you been associated with the field of surveying?

23/05/2026

Define Traverse
ٹریورس کی تعریف

Zamung Warsak

23/05/2026

📚 Survey Lecture 4 📚
🎯 Topic: Surveyor — Meaning & Definition
👨‍🏫 By Syed Zahid Shah
🛰️ Surveyor
وہ ماہر شخص ہوتا ہے جو زمین کی پیمائش، حد بندی، نقشہ سازی، لیولنگ، اور مختلف مقامات کی درست پوزیشن معلوم کرنے کا کام انجام دیتا ہے۔
یہ جدید آلات جیسے Total Station, GPS, Level Machine, Drone Survey وغیرہ استعمال کرتا ہے تاکہ زمین اور تعمیراتی منصوبوں کی درست معلومات حاصل کی جا سکیں۔
📖 Definition (تعریف):
“A Surveyor is a skilled professional who measures land, determines boundaries, and prepares maps or plans using surveying instruments and techniques.”
📘 اردو تعریف:
“سروئیر ایک ماہر فرد ہوتا ہے جو زمین کی پیمائش، حدود کا تعین، نقشہ سازی اور مختلف مقامات کی درست معلومات حاصل کرنے کے لئے سروے کے آلات اور طریقے استعمال کرتا ہے۔”
📌 Responsibilities of a Surveyor:
✔️ زمین کی پیمائش
✔️ حد بندی (Boundary Survey)
✔️ نقشہ سازی (Mapping)
✔️ روڈ، پل اور بلڈنگ پروجیکٹس میں سروے
✔️ لیولنگ اور کنٹورنگ
✔️ GPS اور Total Station کا استعمال
🌟 A Good Surveyor Needs:
🔹 Technical Knowledge
🔹 Accuracy & Precision
🔹 Field Experience
🔹 Problem Solving Skills
🔹 Modern Survey Equipment Handling
🎓 Al-Syed Academy of Practical Land Survey
ہمیشہ عملی اور معیاری تعلیم کے ساتھ!
👨‍🏫 Lecture By:
Syed Zahid Shah

📸✨ Al-Syed Academy of Practical Land Survey ✨📸جہاں صرف کتابی علم نہیں بلکہ Practical Field Experience کے ذریعے مستقبل کے...
22/05/2026

📸✨ Al-Syed Academy of Practical Land Survey ✨📸
جہاں صرف کتابی علم نہیں بلکہ Practical Field Experience کے ذریعے مستقبل کے کامیاب Surveyors تیار کیے جاتے ہیں۔ 💯📡
یہ ہیں ہمارے قابل، محنتی اور باصلاحیت Teachers 👨‍🏫❤️
جن کی انتھک محنت، خلوص اور بہترین رہنمائی کی بدولت طلبہ Survey Engineering کے میدان میں نئی کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں۔ 🌍📐
👨‍🏫 ہمارے معزز اساتذہ:
⭐ Syed Zahid Shah
⭐ Engr Shahab Shah
⭐ Syed Tanveer Ahmad
⭐ Syed Muhammad Awais
🎯 ہماری پہچان:
✅ Practical Land Survey Training
✅ Total Station & GPS Practice
✅ Modern Survey Techniques
✅ Friendly Learning Environment
✅ Professional Guidance by Expert Teachers
🌟 “ایک بہترین استاد صرف سبق نہیں پڑھاتا بلکہ کامیابی کا راستہ بھی دکھاتا ہے۔”
دل سے سلام ہمارے تمام محترم اساتذہ کو، جو علم کی روشنی پھیلا رہے ہیں۔ 💖
🏫 Al-Syed Academy of Practical Land Survey
📍 علم • مہارت • کامیابی

22/05/2026

🎉📚 Al-syed Academy of Practical Land Survey
Teachers in Happy Mode 📚🎉
جہاں استاد خوش ہوں، وہاں علم میں برکت اور کامیابی خود بخود آتی ہے۔
الحمدللہ Al-Syed Academy کے اساتذہ اپنے سٹوڈنٹس کی محنت، ڈسپلن، کامیابیوں اور بہترین پریکٹیکل پرفارمنس پر انتہائی خوش اور مطمئن ہیں۔ 😊✨
👨‍🏫 ہمارے قابل، محنتی اور تجربہ کار اساتذہ:
⭐ Syed Zahid Shah
⭐ Engr Shahab Shah
⭐ Syed Tanveer ahmed
یہی اساتذہ اپنی بہترین رہنمائی، جدید سروے ٹیکنالوجی اور عملی فیلڈ ٹریننگ کے ذریعے سٹوڈنٹس کو کامیابی کی راہ پر گامزن کر رہے ہیں۔ 📡📐
یہ ہماری اصل کامیابی ہے کہ آج ہمارے سٹوڈنٹس نہ صرف جدید لینڈ سروے سیکھ رہے ہیں بلکہ عملی میدان میں اپنی مہارت کا لوہا بھی منوا رہے ہیں۔ 👷🚀
🎯 Professional Practical Training
📍 Modern Survey Techniques
👷 Field Work Experience
🏆 Skills That Build Future
💫
“Happy Teachers Create Successful Students”
🏆 Al-Syed Academy
✨ Come To Learn — Go To Earn ✨

📢 الحمدللہ! 📢آپ سب دوستوں، سٹوڈنٹس اور فالوورز کی محبت، خلوص، عزت اور بھرپور سپورٹ کی بدولتAl-Syed Academy of Practical ...
22/05/2026

📢 الحمدللہ! 📢
آپ سب دوستوں، سٹوڈنٹس اور فالوورز کی محبت، خلوص، عزت اور بھرپور سپورٹ کی بدولت
Al-Syed Academy of Practical Land Survey
نے صرف 28 دنوں میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ ❤️💓
📈 1.1 Million Views
📊 50,184 Engagement
👥 472 New Followers
یہ سب آپ لوگوں کے اعتماد، دعاؤں اور محبت کا نتیجہ ہے۔
میں تہہ دل سے ہر اُس دوست، شاگرد اور سپورٹر کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ہمارے ساتھ کھڑا ہے۔ 🙏
آپ کی یہی محبت اور سپورٹ ہمیں مزید محنت، بہتر تعلیم اور پروفیشنل سروے ٹریننگ دینے کا حوصلہ دیتی ہے۔ 🌍📡
💖 ابھی سفر جاری ہے…
مزید سپورٹ، دعاؤں اور تعاون کی ضرورت ہے تاکہ ہم پاکستان خصوصاً خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کو جدید لینڈ سروے کی بہترین تربیت فراہم کرتے رہیں۔
Zamung Warsak Just Exploring Skyline Engineering & Construction Survey Engineering Consultants
📌
Come To Learn — Go To Earn









22/05/2026

Function of Total Station
ٹوٹل سٹیشن سے سر انجام پانے والے کام

Address

WARSAK Road GARHI SHERDAD
Garhi Sher Dad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-syed Academy of Practical Land Survey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-syed Academy of Practical Land Survey:

Share

Category