Greater Ghakkhar

Greater Ghakkhar Gakhar Mandi is a city in the Gujranwala District of Pakistan, located between Wazirabad to the northwest and Gujranwala to the southeast.
(1)

This page has made tell info about this beautiful city.

گکھڑ کی موجودہ صورت حال پر ایک نظر!!
18/05/2026

گکھڑ کی موجودہ صورت حال پر ایک نظر!!

15/05/2026

عوام کیلئے خوشخبری!
پنجاب بھر میں یکم جون تک لاک ڈاوئن ختم کرنے کا فیصلہ

01/05/2026

یکم مئی عالمی یوم مزدور اور خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیقؓ
"میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے، اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دوں گا"
یہ صرف ایک قول نہیں بلکہ انصاف، مساوات اور مزدور کے حق کی اعلیٰ ترین مثال ہے۔

29/04/2026
28/04/2026

جب بھی پڑھتا ہوں درود اُن پہ تو لگتا ہے مجھے
جیسے آقا ﷺ سے ملاقات کا در کھلتا ہے

فرزندِ گکھڑ، محترم نوید اقبال کی نعتیہ کتاب “نویدِ نجات” کی رُونمائی یقیناً ایک سعادت بھرا اور باعثِ مسرت موقع ہے۔ اللہ رب العزت نے انہیں اپنے محبوب ﷺ کی توصیف و ثنا کے لیے چن کر ایک خاص اعزاز سے نوازا ہے۔

یہ ہم سب کے لیے فخر کی بات ہے کہ نوید اقبال کا تعلق گکھڑ سے ہے اور وہ نعتیہ ادب میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ ان کی کاوشیں محبتِ رسول ﷺ کی خوشبو بکھیرتی ہیں اور دلوں کو نورِ ایمان سے منور کرتی ہیں۔

دعا ہے کہ اللہ رب العزت انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے اور وہ اسی طرح بارگاہِ رسالت ﷺ میں عقیدت کے خوبصورت گلدستے پیش کرتے رہیں۔

ہم سب کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے دلی مبارکبا۔۔

گریٹر گکھڑ کی ٹیم کی جانب سے جناب نوید اقبال صاحب کو ان کے نعتیہ مجموعہ "نوید نجات" کی اشاعت پر ڈھیروں مبارکباد۔
26/04/2026

گریٹر گکھڑ کی ٹیم کی جانب سے جناب نوید اقبال صاحب کو ان کے نعتیہ مجموعہ "نوید نجات" کی اشاعت پر ڈھیروں مبارکباد۔

گکھڑ میٹرو ٹرام منصوبہ اور حادثات!!! گکھڑ میں میٹرو ٹرام منصوبے کے دوران سڑکوں کی حالت انتہائی خراب ہو چکی ہے، جس سے حاد...
18/04/2026

گکھڑ میٹرو ٹرام منصوبہ اور حادثات!!!
گکھڑ میں میٹرو ٹرام منصوبے کے دوران سڑکوں کی حالت انتہائی خراب ہو چکی ہے، جس سے حادثات میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک ماہ میں 4 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ متبادل راستوں کی عدم دستیابی، گرد و غبار اور سست رفتار کام نے شہریوں کی زندگی شدید متاثر کر دی ہے۔ عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے.

🔴ایک ماہ میں 4 قیمتی جانوں کا ضیاع
🚧 سڑکوں کی خستہ حالی اور کھدائی سے حادثات میں اضافہ
🚫 متبادل راستوں کا فقدان
🚗 شہریوں کی گاڑیوں کو شدید نقصان (ٹائر، شیشے، باڈی)
🌫️ گرد و غبار اور آلودگی سے بیماریوں میں اضافہ
🐢 منصوبے پر انتہائی سست روی (6 ماہ گزرنے کے باوجود)

✅🢑 تجویز کردہ ایکشن پلان (Action Plan)
👈 خطرناک مقامات پر فوری مرمت اور عارضی پیچ ورک
👈 واضح ٹریفک سائن بورڈز اور رکاوٹیں لگائی جائیں
👈 متبادل راستوں کو فوری طور پر فعال کیا جائے
👈 ٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات کی جائے
👈 سڑکوں کی ترجیحی بنیادوں پر بحالی
📅 منصوبے کی ڈیڈ لائن اور مانیٹرنگ سسٹم مقرر کیا جائے.

15/04/2026

📢 گکھڑ میں کمپیوٹر کورسز سیکھنے کا زبردست موقع!
آج ہر شعبہ زندگی: تعلیم، کاروبار، روزگار، یا صحت کمپیوٹر کے بغیر ادھورا ہے۔ کامیاب مستقبل چاہتے ہیں توفیوچر بریج کالج لایا ہے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق کمپیوٹر کورسز!

ہمارے ماہر انسٹرکٹرز آپ کو درج ذیل 5 ان ون شارٹ کورسزسکھائیں گے :
1. مائکروسافٹ آفس
2. گرافک ڈیزائننگ
3. ویڈیو ایڈیٹنگ
4. ڈیجیٹل مارکیٹنگ
5. فری لانسنگ

خصوصیات:
لڑکے اور لڑکیوں دونوں کے لیے
ہر عمر اور تعلیمی سطح کے لیے
مارننگ اور آفٹر نون کلاسز
آنلائن کلاسز کی سہولت بھی دستیاب ہے
کورس مکمل ہونے پر سرٹیفیکیٹ

ہماری سہولیات:
تجربہ کار اساتذہ
جدید کمپیوٹر لیب
پُرسکون ماحول
مکمل رہنمائی اور پریکٹیکل سیکھنے کا موقع

اب داخلے جاری ہیں!
کورس دورانیہ: 3 ماہ

اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں، اور روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں!
کورسز کے متعلق مزید معلومات کیلئے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
0321-6468276
📍 فیوچر بریج کالج، نزد چاند پلازہ، کوٹ نورہ روڈ، گکھڑ
Location Map :
https://maps.app.goo.gl/XEN94dNLghkSnpnm7
🌐 www.mzeditor.com See less

🚨 بریکنگ نیوز: مہنگائی کا ایک اور بڑا وار! 🚨​آج پاکستانی عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے...
02/04/2026

🚨 بریکنگ نیوز: مہنگائی کا ایک اور بڑا وار! 🚨
​آج پاکستانی عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے۔ غریب اور متوسط طبقہ سسکنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ ایک ہی جھٹکے میں قیمتیں کہاں سے کہاں پہنچ گئیں! 💔😭
​حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ:
​⛽ پیٹرول کی نئی قیمت: 458 روپے 40 پیسے
⛽ ڈیزل کی نئی قیمت: 520 روپے 35 پیسے
​یہ صرف اعداد و شمار نہیں، بلکہ کروڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہونے کی خبر ہے۔ دہاڑی دار مزدور ہو یا سفید پوش طبقہ، آج ہر آنکھ اشکبار ہے اور ہر چہرہ پریشان۔ جب سفر مہنگا ہوگا تو آٹا، دال اور سبزی بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو جائے گی۔
​کیا عام آدمی اب صرف جینے کی حسرت ہی کر سکتا ہے؟ آپ اس ظالمانہ اضافے کے بارے میں کیا کہنا چاہیں گے؟ اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ 👇
​ #مہنگائی #پاکستان

انشاءاللہ! 9 مارچ بروز سوموار بعد نماز عصر تمام احباب ختم پاک میں شریک ہو جائیں۔ محفل کے بعد افطاری کا بھی معقول انتظام ...
08/03/2026

انشاءاللہ! 9 مارچ بروز سوموار بعد نماز عصر تمام احباب ختم پاک میں شریک ہو جائیں۔
محفل کے بعد افطاری کا بھی معقول انتظام ہو گا۔

Address

Greater Ghakkhar
Ghakhar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Greater Ghakkhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Greater Ghakkhar:

Share