26/08/2026
🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙
12 ربیع الاول کے اس بابرکت موقع پر Arbet Enterprises Pvt. Ltd. کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید میلاد النبی ﷺ کی دلی مبارکباد۔
رسولِ اکرم حضرت محمد ﷺ پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے۔ آئیے اس مبارک دن آپ ﷺ کی تعلیماتِ محبت، اخوت، دیانت اور خدمتِ خلق کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کا عہد کریں۔
🏗️ Arbet Enterprises Pvt. Ltd.
Construction • Engineering • Development
💙 Faith Guides Us | Quality Builds Us