C&WD B&R KMG

C&WD B&R KMG Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from C&WD B&R KMG, Construction Company, Gilgit.

ماشاءاللہ تمام فیلڈ اسٹاف اپنے اپنے ایریاز میں بھرپور محنت کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ تاہم جہاں جہاں گاڑیوں کی آمد و رفت بحا...
30/01/2026

ماشاءاللہ تمام فیلڈ اسٹاف اپنے اپنے ایریاز میں بھرپور محنت کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ تاہم جہاں جہاں گاڑیوں کی آمد و رفت بحال ہونے کے باوجود مزید بہتری کی ضرورت ہے، وہاں مٹی ڈالنے اور اضافی صفائی کا عمل جاری رکھا جائے۔

ڈرائیور حضرات، بالخصوص نالہ جات میں کام کرنے والے ڈرائیوروں سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، محکمہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کریں، اور سڑکوں پر کام کرنے والے اسٹاف سے بھرپور تعاون کریں۔

29/01/2026
:برفباری اپڈیٹ ۔۔و آج بروز 27 جنوری 2026 ضلع کھرمنگ میں رات سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک تقریباً  بالاٸی علاقوں6 ا...
27/01/2026

:برفباری اپڈیٹ ۔۔و

آج بروز 27 جنوری 2026 ضلع کھرمنگ میں رات سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک تقریباً بالاٸی علاقوں6 انچ برف پڑ چکی ہے جس کے باعث آمدورفت متاثر ہوئی مسافروں کی سہولت کے لیے ڈیپارٹمنٹ کا تمام عملہ موقع پر موجود ہے اور برف ہٹانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
ان شااللہ سڑک کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا جائے گا۔

🤲 دعا کریں، احتیاط کریں

افسوسناک خبر ۔استور کے سرحدی علاقے برزل ٹاپ  گلتری مورڈ کے قریب  دوران روڈ بحالی  پاکستان آرمی کا ایک آفیسر سمیت تین افر...
03/01/2026

افسوسناک خبر ۔
استور کے سرحدی علاقے برزل ٹاپ گلتری مورڈ کے قریب دوران روڈ بحالی پاکستان آرمی کا ایک آفیسر سمیت تین افراد برفانی ٹوڈے تلے دب کے شہید ہوئے ہیں
تفصیلات کے مطابق برزل ٹاپ سے منی مرگ ہیڈ کوارٹر کی جانب جانے والی سڑک سے برف ہٹانے کا کام جاری تھا رات کے وقت گلتری موڑ کے قریب برفانی تودہ گرا جہاں کام کرنے والے پاکستان آرمی کے ایک آفیسر ،ایک جوان سمیت سنو کٹر آپریٹر محمد عیسی خان جو محکمہ تعمیرات کا ملازم تھا برفانی تودہ تلے دب کر شہید ہوئے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ تمام شہدا کے درجات بلند کرئے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

محکمہ ورکس کھرمنگدو دن سے بند خموش پڑی روڈ کو عام ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ اس بحالی کا کام ایگزیکٹو انجینئر کی ن...
02/01/2026

محکمہ ورکس کھرمنگ
دو دن سے بند خموش پڑی روڈ کو عام ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ اس بحالی کا کام ایگزیکٹو انجینئر کی نگرانی میں مکمل ہوا۔
روڈ کی بحالی میں ایگزیکٹو انجینئر، صاحب ایس ڈی او سب انجینئر، سب ڈویژن کھرمنگ ٹو کے روڈ اسٹاف اور وائر سپلائی اسٹاف کی کاوشیں قابلِ تحسین

کھرمنگ )کھرمنگ کے علاقے خموش پڑی میں پہاڑی تودے گرنے کے باعث سڑک بلاک ہو گئی، جس سے ٹریفک کی آمد و رفت متاثر ہوئی۔ اطلاع...
01/01/2026

کھرمنگ )
کھرمنگ کے علاقے خموش پڑی میں پہاڑی تودے گرنے کے باعث سڑک بلاک ہو گئی، جس سے ٹریفک کی آمد و رفت متاثر ہوئی۔ اطلاع ملتے ہی محکمہ ورکس کے ایگزیکٹو انجینئر قمر علی، ایس ڈی او اور سب انجینئر نے موقع کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ اسٹاف کو ہدایت جاری کی کہ سڑک کو جلد از جلد عام ٹریفک کے لیے بحال کیا جائے۔ محکمہ ورکس کے عملے نے ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بحالی کا کام شروع کر دیا۔ انشااللہ کل شام تک روڈ عام ٹریفک کے لیے بحال کیا جاے گا

محکمہ ورکس ڈیپارٹمنٹ بلتستان ریجن ۔محترم جناب انجینئر فرمان علی صاحب  بحیثیت چیف انجینئر بلتستان ریجن سے اپنی مدت ملازم ...
21/09/2025

محکمہ ورکس ڈیپارٹمنٹ بلتستان ریجن ۔
محترم جناب انجینئر فرمان علی صاحب بحیثیت چیف انجینئر بلتستان ریجن سے اپنی مدت ملازم مکمل ہونے پر ۔
اس دوران تمام ریجن کے
سپریڈنٹ انجینئرز جناب علی مظفر صاحب ، جناب مبشر حسن صاحب کے ساتھ ریٹائرڑ چیف انجینئر اسحاق صاحب نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔

ایگزیکٹیو انجینئرز جناب صفدر صاحب جناب یاور عباس صاحب، جناب ذکاوت علی صاحب، جناب قمر علی صاحب، جناب شاہد علی صاحب، جناب اشرف حسین صاحب متعلقہ سب ڈیوژن ایس ڈی او ز اور جناب غلام نبی صاحب ایڈمن آفیسر چیف آفس کے ساتھ ایڈمن آفیسر جناب آمر علی سرکل آفس اور دیگر سٹاف نے بھر پور شرکت کی اور کھانے کے بعد تحائف پیش کیا گیا ۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری جناب عبدالوحید شاہ کا ضلع کھرمنگ کے تفصیلی دورہ۔انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ رابطہ سڑک اور پی...
08/08/2025

ایڈیشنل چیف سیکرٹری جناب عبدالوحید شاہ کا ضلع کھرمنگ کے تفصیلی دورہ
۔
انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ رابطہ سڑک اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو ہنگامی بنیادوں پر بحال کیا جائے تاکہ عوام کو فوری ریلیف مل سکے۔

کھرمنگ۔۔۔۔۔ایگزیکٸیو انجیٸز کھرمنگ انجٸیز قمر علی صاحب
11/05/2025

کھرمنگ۔۔۔۔۔
ایگزیکٸیو انجیٸز کھرمنگ انجٸیز قمر علی صاحب

سی اینڈ ڈبلیو ڈی ضلع کھرمنگ۔۔۔۔۔حالیہ بارش اور لینڈ سلاٸیڈگ کے باعث ضلع کھرمنگ  میں   باب کھرمنگ تا باڈر ایرۓ  اور مختلف...
23/04/2025

سی اینڈ ڈبلیو ڈی ضلع کھرمنگ۔۔۔۔۔

حالیہ بارش اور لینڈ سلاٸیڈگ کے باعث ضلع کھرمنگ میں باب کھرمنگ تا باڈر ایرۓ اور مختلف نالہ جات میں روڈ بحالی کا کام تیزی سے جاری
محکمہ بی اینڈ آر کے فیلڈ اسٹاف کے انتھک محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اکثر جگہوں پر روڈ مکمل طور پر بحال کر دیا ہے۔
محکمہ اپنے عملے کی محنت، جذبے اور عوام کی تعاون پر شکر گذار ہے********
محکمہ سی اینڈ ڈبلیو ڈی/بی اینڈ آر ضلع کھرمنگ

حالیہ شدید بارشوں کے باعث بند ہونے والی سڑکوں کی بحالی کا کام ایگزیکٸیو انجٸیز تعمیرات عامہ کھرمنگ، انجٸیز اشرف حسین صاح...
20/04/2025

حالیہ شدید بارشوں کے باعث بند ہونے والی سڑکوں کی بحالی کا کام ایگزیکٸیو انجٸیز تعمیرات عامہ کھرمنگ، انجٸیز اشرف حسین صاحب کی نگرانی میں کام تیزی سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں بونگ بونگ پڑی کے مقام پر سڑک کی مکمل بحالی کے لیے مشینری اور عملہ سرگرم عمل ہے۔

اسی طرح مشہور سیاحتی مقام منٹھوکہ واٹر فال کو جانے والی سڑک کی بھی مرمت اور بحالی کا عمل جاری ہے۔ متعلقہ ٹیموں کی محنت سے سڑک کو عارضی طور پر آمد و رفت کے قابل بنا دیا گیا ہے، جب کہ مستقل بحالی کا عمل بھی تیز رفتاری سے جاری ہے تاکہ عوام الناس اور سیاحوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔

محکمہ تعمیرات عامہ کھرمنگ عوام سے گزارش کرتا ہے کہ وہ دوران سفر احتیاط سے کام لیں اور متعلقہ حکام سے رابطے میں رہیں

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when C&WD B&R KMG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share