14/08/2026
🌙 ربیعُ الاوّل کا چاند مبارک ہو 🌙
ماہِ ربیعُ الاوّل، رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں کا بابرکت مہینہ ہے۔
اس مقدس مہینے کے آغاز پر Bismil Associates & Builders کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد۔ 💚
آئیے اس بابرکت ماہ میں کثرت سے درود و سلام کا اہتمام کریں اور اپنی زندگیوں کو سیرتِ طیبہ ﷺ کی روشنی میں سنوارنے کا عزم کریں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہمارے گھروں میں محبت، سکون، رحمت اور برکت عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻
✨ ربیعُ الاوّل کا چاند بہت بہت مبارک ہو ✨
BISMIL Associates & Builders
We Shape Your Dreams Into Reality