13/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک ہو! 🇵🇰
آج کے دن ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کی آزادی کا جشن مناتے ہیں۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم نے کتنی قربانیوں سے یہ آزادی حاصل کی — اور اب ہماری ذمہ داری ہے کہ اپنے فن اور محنت سے اپنے وطن کی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Faraz Saleem – Architect & Interior Design | Construction کی طرف سے تمام دوستوں، کلائنٹس اور فیملی کو یومِ آزادی مبارک ہو! 🎉🕊️
Architecture, Interior Design ya Construction se related koi bhi project ho — hum aap ki vision ko reality mein badalne ke liye tayyar hain.
📧 [email protected]
📞 0314-2462771