MRK Enterprises

MRK Enterprises MRK Enterprises is a Landscape company Located in Islamabad, Pakistan.

We deal in all kinds of Indoor/Outdoor plants, Landscape Designing, Palms plantation, All kind of Grass supply & installation in variouse societies and groups.

MRK Enterprises is a Landscape and Horticulture company... We Design and make your dream garden in real.. we deal in All...
16/10/2021

MRK Enterprises is a Landscape and Horticulture company... We Design and make your dream garden in real.. we deal in All kind of indoor plants, vertical garden designing, Lawn and garden maintenance, and supplies of Plants and Flowers, installation of Fountains and irrigation system.

Leveling of Sweet Soil of Farm House
17/08/2021

Leveling of Sweet Soil of Farm House



New Project of Farm house Landscape in progress
11/08/2021

New Project of Farm house Landscape in progress



Cleaning the backyard Lawn
31/05/2021

Cleaning the backyard Lawn









29/05/2021
Application of Herbicide in a farm house
27/05/2021

Application of Herbicide in a farm house








Landscape of House Garden at Bahria town Phase 8...!!
26/05/2021

Landscape of House Garden at Bahria town Phase 8...!!











29/04/2021

اسلام میں پیڑ ،پودوں کی اہمیت و ضرورت

روئے زمین پربسنے والے انسان کے لیے کچھ چیزیں ایسی ہیں جس کے بغیر انسانی زندگی کا وجود متصور نہیں ۔انہیں میں سے پیڑ اور پودےبھی ہیں ،ان کی تاریخ کیا ہے ؟ان کےتخلیقی مراحل کس طرح طے پائے؟انسانی وجود کے ساتھ ان کاتعلق کیا ہے؟یہ بہت وثوق اور یقین کے ساتھ تو نہیں کہا جا سکتا تاہم بہت غور و فکر سے کام لینے کے بعد عقل و شعور کی رسائی یہاں تک پہنچتی ہے کہ اس دنیا میں انسانوں کی تخلیق سے پہلے درخت اور پیڑ ،پودوں کے حسن سے اس دنیا کو زینت بخشی گئی ۔قدرت کا نظام ہی ایسا ہے کہ اس میں انسانی زندگی کے لیے درختوں کے وجود کو لازم و ضروری کر دیا گیا ہے ،انسان زندہ رہنے کے لیے جو سانس(آکسیجن)لیتا ہے وہ درختوں سے ہی حاصل کی جاتی ہے اس کا مطلب یہ ہوانسان کے نظام تنفس کا مدار پیڑ اور پودوں پر ہے ،تو انسانوں کے وجود سے پہلے درختوں کا قیام عمل میں آچکا تھا،گویا کہ انسانی حیات کی ڈور قدرت نے درختوں کے قبضہ میں کر رکھی ہے کہ جس دن دنیا ان درختوں کے وجود سے خالی ہو گئی وہ دن انسان کا آخری دن ہوگا۔
لوگوں کے وجدان و شعور میں انقلاب برپا کر دینے والے مذہب اسلام نے جہاں دنیا کے دوسرے مسائل اور چیلینجیز کا حل اور تجزیہ پیش کیا وہیں اس نے درختوں کی اہمیت و افادیت اور ضرورت و احتیاج کو بھی اپنی تعلیمات کی روشنی میں واضح کیا ہے ،چنانچہ قرآن میں ایک جگہ آسمان سے برسائے جانے والے پانی اور اس کے فوائد پر روشنی ڈالتے ہوئے اللہ سبحانہ و تعالی ارشاد فرماتا ہے ’’وہی خدا ہے جو تمہارے فائدہ کے لیے آسمان سے پانی برساتا ہے جسے تم پیتے ہواور اس سے اگے ہوئے درختوں کو تم اپنے جانوروں کو چراتے ہو اس سے وہ تمہارے لیے کھیتی اور زیتون ، کھجوراور انگور اور ہر قسم کے پھل اگاتا ہے بے شک ان لوگوں کے لیے اس میں نشانی ہے جو غور و فکر نہیں کرتے ہیں ‘‘۔
ایک دوسرے مقام پر ارشاد ربانی ہے ’’اسی نے تمہارے لیے اپنی پیدا کردہ چیزوں میں سے سائے بنائے ہیں ‘‘۔
اسی طرح ایک اور آیت میں اللہ سبحانہ و تعالی نے کچھ دوسری چیزوں کے ساتھ درختوں کو بھی زمین کا حسن قرار دیا ہے ارشاد ہے ’’جو کچھ (حیوانات ،نباتات اور جمادات وغیرہ)پر موجود ہے اسے ہم نے زمین کے لیے رونق بنا دیا ہے ۔ان آیات میں درختوں کے فوائد کو ذکر کیا گیا ہے کہ کس طرح سے انسان درختوں کو اپنے استعمال میں لاتا ہے ،اس کے پھلوں ،اناج اور غلوں سے اپنی ضروری غذائیں پوری کرتا ہے ،اس کی لکڑیوں سے اپنے آشیانے اور فرنیچر کے سامان بناتا ہے اور اس کے پتوں کو اپنے جانوروں کو کھلاکر دودھ جیسی عظیم نعمت حاصل کرتا ہےاوریہی درخت شدید دھوپ میں چلتے راہ گیروں کو ٹھنڈی ہوائیں اور سایہ عاطفت فراہم کرتا ہے ۔ جس طرح ان درختوں کے فوائد اور اس کی انسانی ضرورت کو بیان کیا گیا ہے ،اسی طرح ان پیڑ پودوں کو تباہ و برباد کرنے سے بھی اسلام نے سختی کے ساتھ روکا ہے ،وہ لوگ جو دنیا میں فساد مچاتے ہیں کھیتی اور انسانی نسل کو تباہ کرتے ہیں ان کی مذمت کرتے ہوئے اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے’’جب وہ فسادی لوٹ کر جاتا ہے تو زمین میں فساد پھیلانے ،نسل اور کھیتوں کو برباد کرنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے اور اللہ تعالی فساد کو ناپسند کرتا ہے ۔عرب میں عام طور سے بیری اور ببول کے درخت پائے جاتے ہیں اللہ کے نبیﷺنے بیری کے بارے میں فرمایا جو بیری کا درخت کاٹے گا اسے جہنم میں اوندھا کر کے ڈالا جائےگا ۔علما نے حدیث کی وضاحت کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جنگل کے ایسے درخت جن سے لوگوں کو سایہ حاصل ہوتا ہے یا جن سے چوپائے غذا حاصل کرتے انھیں جو کوئی ناحق کاٹے گا اس کا ٹھکانہ جہنم ہوگا ۔
مذکورہ بالا بیان سے بہت حد تک یہ بات واضح ہو گئی کہ اسلام میں درختوں کے کانٹنے اور انہیں تباہ کرنے کے حوالے سے سخت ممانعت آئی ہے حتی کہ حالت جنگ جس میں انسانوں کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا جاتا ہے ایسے ماحول میں بھلا دوسرے امور کب قابل اعتنا ہو سکتے ہیں لیکن اس حالت میں بھی اسلام نے درختوں ،پودوں اور کھیتوں کو کاٹنے اور جلانے سے منع کیا اور درختوں کی کٹائی کی ممانعت کیوں نہ ہو ،جب کہ درختوں اور پودوں کا نظام آسمان سے پانی برسنے کا سبب بنتا ہے ،درختوں سے کائنات کا حسن دو بالا ہو جاتا ہے ۔،درخت جانداروں کو آکسیجن فراہم کرتا ہے ،درختوں سے ہواؤں کی رفتار میں توازن اور اعتدال پیدا ہوتا ہے ، نیز ان سے درجہ حرارت میں تخفیف ہوتی ہے ،انسانوں کے ٖفضلات ،صنعتی کارخانوں اور موٹر گاڑیوں سے نکلنے والے فضلات اور دھوئیں جو ماحولیات اور فضاؤں کو بہت متاثر کرتے ہیں ، انسانی جسم و صحت کے حق میں غیر معمولی ضرر رساں ہوتے ہیں ،ان آلودگیوں سے ہمیں بچانے میں ان درختوں کا رول بہت اہم ہوتا ہے ۔ اسلام نے ان سارے فوائد کو پیہش نظر رکھتےہوئے اپنے ماننے والوں کو شجر کاری کا حکم دیا تاکہ معاشرے کی فضا صاف وشفاف اور تازگی بخش ہو ،پیغمبر اسلام ﷺ نے اس کی طرف توجہ دلاتے ہوئے ارشاد فرمایا اے لوگوں !
’’ اگر تم میں سے کسی کو قیامت بالکل سامنے نظر آئے اور اس کے ہاتھ میں ایک پودا ہو تو اس کو لگائے بغیر نہ مرے ‘‘
انسانیت کا کتنا بڑا پیغام اس دو جملے میں پوشیدہ نظر آرہا ہے مرنے والے انسان کو معلوم ہے کہ وہ اس درخت سے کوئی فائدہ نہیں اٹھا پائے گا پھر بھی اسے شجر کاری کا حکم دیا جاریا ہے تا کہ اس کے ذریعہ کسی انسان کا بھلا ہو سکے یہ اسلام کی تعلیمات کا ایک اہم حصہ ہے

A garden requires patient labor and attention. Plants do not grow merely to satisfy ambitions or to fulfill good intenti...
29/04/2021

A garden requires patient labor and attention. Plants do not grow merely to satisfy ambitions or to fulfill good intentions. They thrive because someone expended effort on them.

The glory of gardening: hands in the dirt, head in the sun, heart with nature. To nurture a garden is to feed not just o...
29/04/2021

The glory of gardening: hands in the dirt, head in the sun, heart with nature. To nurture a garden is to feed not just on the body, but the soul.

29/04/2021

For Landscape Designing,
Grass installation and Plantation and Lawn Care services contact us @ 0345-4220640 or E mail us @ [email protected]

Farm House Landscape and Grassing
29/04/2021

Farm House Landscape and Grassing








Address

Islamabad
45700

Telephone

+923454220640

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MRK Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MRK Enterprises:

Share