ABF Marketing & Consultant

ABF Marketing & Consultant Construction & Real Estate

08/12/2025

Hayatabad Phase 7 Peshawar.

7 Rooms
Basement = 2 Rooms
Ground Floor = 2 Rooms
1st Floor = 3 Rooms

Location= Hayatabad Phase 7 Sector E5 Peshawar.

خیبر پختونخوا میں اپنے گھر کا خواب پورا کریں! حکومتِ خیبرپختونخوا اور بینک آف خیبر کی "احساس اپنا گھر سکیم" کے ذریعے حاص...
13/04/2025

خیبر پختونخوا میں اپنے گھر کا خواب پورا کریں!

حکومتِ خیبرپختونخوا اور بینک آف خیبر کی "احساس اپنا گھر سکیم" کے ذریعے حاصل کریں 15 لاکھ روپے تک کا آسان اور بلاسود قرضہ برائے تعمیر، توسیع یا مرمتِ مکان۔

-7 سال کی مدت میں واپسی
- زیادہ سے زیادہ ماہانہ قسط: 18,000 روپے
- درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 8 مئی 2025
- اپلائی کرنے کے لیے یہاں کلک کریں: https://ehsasapnaghar.bok.com.pk

اپنی درخواست جلد جمع کروائیں!


حکومت خیبر پختونخوا نے سرکاری ملازمین کے لیے اپنا گھر حاصل کرنے کا منصوبہ متعارف کرایا ہے، جس کے تحت اب تک 80 ہزار سے زا...
24/03/2025

حکومت خیبر پختونخوا نے سرکاری ملازمین کے لیے اپنا گھر حاصل کرنے کا منصوبہ متعارف کرایا ہے، جس کے تحت اب تک 80 ہزار سے زائد ملازمین درخواستیں جمع کرا چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر، زیادہ سے زیادہ ملازمین کو اس سہولت سے مستفید کرنے کے لیے درخواستوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے، جو اب 25 اپریل 2025 تک مقرر کی گئی ہے۔

مزید برآں، خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ مسائل کے باعث کئی سرکاری ملازمین درخواستیں جمع کرانے سے محروم رہ گئے تھے۔ حکومت نے ان ملازمین کو دوبارہ موقع فراہم کرتے ہوئے درخواستیں جمع کرانے کی سہولت میں توسیع کی ہے۔

حکومت خیبر پختونخوا عوام کی خدمت کے لیے پُرعزم!

مذید معلومات محکمہ ہاؤسنگ، حکومت خیبر پختونخوا کے ویبسائٹ سے حاصل کریں۔
housing.kp.gov.pk

حکومت پختونخوا کا احسن اقدام کم لاگت وعیدیں رہائشی منصوبہ برائے سرکاری ملازمین۔پختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری ملا...
24/02/2025

حکومت پختونخوا کا احسن اقدام
کم لاگت وعیدیں رہائشی منصوبہ برائے سرکاری ملازمین۔

پختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کے لئے ہاوسنگ فاونڈیشن کے ذریعے مناسب اور معقول قیمت پر رہائش فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں حاضر سروس صوبائی سرکاری ملازمین سے ان لائن فارم پر درخواستیں طلب کی جارہی ہے۔

اہلیت:
● ■■حکومت پختونخوا کے تمام حاضر سروس صوبائی سرکاری ملازمین
●■■ وفاقی حکومت کے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور پی ایس پی سروسز کے ووحاضر سروس افسران، جو حکومت پختونخوا کے محکموں میں کم از کم 5 سال خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

شرائط و ضوابط:

●■■ در خواست دینے کی فیس 1000 روپے نا قابل واپسی ہے، جو 25 مارچ، 2025 تک بینک آف خیبر کے اکاونٹ
IBAN : PK75KHYB5001003005477815
میں آن لائن بینکنگ کے ذریعے جمع کرائی جاسکتی ہے۔

■■■ ملازمین کو ان کی ڈویژنل ترجیحات، سنیارٹی اور مروجہ قوانین کے مطابق پلاٹ آلاٹ کیے جائیں گے۔

■■■ خواهشمند ملازمین اپنی درخواستیں دستک موبائل اپلیکیشن کے ڈر لیے جمع کراسکتے ہیں، جو پلے اسٹور ایپل اسٹور اور درجہ ذیل دئے گئے کیو آر کو سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔ نیز ملازمین اپنے درخواست فارم کو آن لائن ویب پر بھی جمع کر اسکتے ہیں، جو کہ نیچے دئے گئے ویب سائیٹس پر دستیاب ہیں۔

■■■ صرف آن لائن درخواستیں قابل قبول ہوں گی ڈاک کے ذریعے یادفتر میں ذاتی طور پر درخواست جمع کرانا قابل قبول نہیں ہو گا۔

مزید معلومات ہاؤسنگ ڈیپارتمنت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں

www.housing.kp.gov.pk

www.kpitb.gov.pk

ہاوسنگ فاونڈیشن فارگورنمنٹ سرونٹس ہاوسنگ ڈپارٹمنٹ ، حکومت پختونخوا




6.5 Marla House 🏠 Available For Sale KDA Kohat Double Storey 2 Separate Portions   = KDA Kohat For More Information Cont...
14/02/2025

6.5 Marla House 🏠 Available For Sale KDA Kohat
Double Storey
2 Separate Portions

= KDA Kohat

For More Information Contact With Us Whatsapp Only 0336-2754546

روڈن انکلیو راولپنڈی Rudn Enclave Rawalpindi 𝑰𝒎𝒑𝒐𝒓𝒕𝒂𝒏𝒕 𝑨𝒏𝒏𝒐𝒖𝒏𝒄𝒆𝒎𝒆𝒏𝒕
11/02/2025

روڈن انکلیو راولپنڈی

Rudn Enclave Rawalpindi

𝑰𝒎𝒑𝒐𝒓𝒕𝒂𝒏𝒕 𝑨𝒏𝒏𝒐𝒖𝒏𝒄𝒆𝒎𝒆𝒏𝒕

ParkView City Lahore خصوصی ڈسکاؤنٹ برائے ادائیگی بقایا جات ParkView City Lahore is offering exclusive discounts on your ...
11/02/2025

ParkView City Lahore

خصوصی ڈسکاؤنٹ برائے ادائیگی بقایا جات

ParkView City Lahore is offering exclusive discounts on your pending possession and development charges!

Check out this official document for full details and take advantage of this limited-time opportunity to clear your dues.

مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں
0336-2754546 Whatsapp

Margalla Enclave Islamabad A Project by (CDA & DHA)اسلام آباد۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا سی ڈی اے اور ڈی ایچ اے کے  نئ...
11/02/2025

Margalla Enclave Islamabad

A Project by (CDA & DHA)

اسلام آباد۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا سی ڈی اے اور ڈی ایچ اے کے نئے مشترکہ سیکٹر مارگلہ انکلیو کا دورہ

مارگلہ انکلیو کے 50 فیصد ترقیاتی کام 14 اگست اور 100 فیصد کام31 دسمبر تک مکمل کرکے مالکان کو پلاٹس کا قبضہ دینے کا فیصلہ

مارگلہ انکلیو تک آسان رسائی کے لیے نیا راستہ تعمیر کرنے کی ہدایت

رسائی کا متبادل راستہ سے وزیر اعظم ہاوس سے مارگلہ انکلیو تک فاصلہ صرف 5 منٹ تک ہونا چاہیئے۔ محسن نقوی

بہترین لوکیشن کی وجہ سے شہریوں نے اس منصوبے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے، محسن نقوی

مارگلہ انکلیو 10 ہزار کنال اراضی پر بن رہا ہے۔ 5 مرلہ۔ 10 مرلہ اور ایک کنال کے پلاٹس رکھے گئے ہیں۔

درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 فروری ہے۔

وفاقی حکومت کا رئیل اسٹیٹ اور ہاوسنگ شعبے کو بحال کرنے کا حتمی پلان تیار 11رکنی ٹاسک فورس کی سفارشات وزیراعظم شہباز شریف...
01/02/2025

وفاقی حکومت کا رئیل اسٹیٹ اور ہاوسنگ شعبے کو بحال کرنے کا حتمی پلان تیار
11رکنی ٹاسک فورس کی سفارشات وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کردی گئیں

👈👈 وزیراعظم نے 40سے زائد سفارشات پرفیصلے کیلئے3فروری کواجلاس طلب کرلیا
👈👈 رہائشی گھروں کیلئے گراونڈ پلس تین منزلیں تعمیر کرنے کی اجازت دینے کی سفارش
👈👈 پہلی مرتبہ گھر خریدنے والوں کو ٹیکس مکمل چھوٹ دینے کی سفارش
👈👈 پراپرٹی فروخت کرنے پر ٹیکس 4سے کم کرکے 2فیصد مقرر کرنے کی سفارش
👈👈 خریدار پر ٹیکس 4فیصد سے کم کرکے اعشاریہ 5فیصد مقرر کرنے کی سفارش
👈👈 پراپرٹی کی خرید وفروخت پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی سفارش
👈👈 ہاوسنگ کیلئے مورٹگیج اورکم آمدن افراد کو ہاوسنگ سبسڈی دینے کی سفارش
👈👈 گھروں کی تعمیر کیلئے 5سے 20سال کی مدت کیلئے قرض دینے کی سفارش

  Valley Islamabad Balloting 10th February 2025کیا اپ کنگڈم ویلی اسلام آباد میں فائل کے مالک ہیں؟اور اس کو پلاٹ میں تبدی...
22/01/2025

Valley Islamabad

Balloting 10th February 2025

کیا اپ کنگڈم ویلی اسلام آباد میں فائل کے مالک ہیں؟
اور اس کو پلاٹ میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
اپنی قسطوں پر ڈسکاؤنٹ حاصل کر کے بیلٹنگ میں شامل ہوں۔

Last Date 31 January 2025

For More information Contact With Us Whatsapp Only 0336-2754546

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923362754546

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABF Marketing & Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category