26/08/2026
PIMS ہسپتال میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں اور دیگر افراد کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہم دلی ہمدردی اور گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندانوں کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔