DAE Electrical Engenering

DAE Electrical Engenering Rapering fuel barnar and three phase panel

23/01/2026

Part 4
Please like and sharing

23/01/2026

Cobta engine fiting

19/01/2026
Today my work
17/03/2024

Today my work

آپ جس کے ساتھ جتنا مخلص ہوں گے وہ آپ کو اتنا زوردار تھپڑ مارے گا کہ آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جائیگی🖤مخلصی کے منہ پہ لگنے...
28/11/2023

آپ جس کے ساتھ جتنا مخلص ہوں گے وہ آپ کو اتنا زوردار تھپڑ مارے گا کہ
آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جائیگی🖤
مخلصی کے منہ پہ لگنے والے تمانچے
سے زیادہ تکلیف دہ چیز اس دنیا میں ہو ہی نہیں سکتی😔

17/11/2023

کون سی گھریلو چیز کتنے وقت میں کتنے یونٹ استعمال کرتی ہے۔
اج کی خاص انفارمیشن۔
(ٹیوب_لائٹ)
ٹیوب لائٹ 1 یونٹ 28 گھنٹوں میں استعمال کرتی ہے۔
(LEDبلب)12w
1یونٹ 42گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔
(سیلنگ فین)
1یونٹ 13گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔
(استری)
1یونٹ 1گھنٹے میں استعمال کرتی ہے (فریج)
1یونٹ 5گھنٹوں میں استعمال کرتی ہے۔
(واشن مشین)
1یونٹ 3گھنٹوں میں استعمال کرتی ہے۔
(واٹر پمپ جیسے عام زبان میں ڈونکی پمپ یا پانی والی موٹر کہتے ہیں)
1 یونٹ 1.3گھنٹوں میں استعمال کرتا ہے۔
(LED TV)
1یونٹ 17گھنٹوں میں استعمال کرتی ہے۔
(AC 1.5 Ton)
1یونٹ 0.5منٹ میں استعمال کرتا ہے۔
(AC 1.5 ton ac inverter)
1یونٹ گھنٹے میں استعمال کرتا ہے۔
اب اپ خود سوچ لیں کس کو کیسے کنٹرول کرنا ہے تاکہ اپ کا بجلی کا بل کم اۓ۔
ہمارا کام انفارمیشن دینا اپ کا کام انفارمیشن کو اپنے حساب سے استعمال کرنا یا نہ کرنا فائدہ اپ کا نقصان بھی آپ کا

Star Delta starter
22/07/2023

Star Delta starter

18/07/2023

😊😊😊

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAE Electrical Engenering posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DAE Electrical Engenering:

Share