Plumber Service

Plumber Service working experience 15 years

05/02/2026
01/02/2026

اسلام علیکم
عدیل پلمبنگ اینڈ الیکٹرک سروسز
اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہماری سروسز حاصل کرنے کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں ہمارے پاس کوالیفائیڈ سٹاف موجود ہے کام آپ کے معیار کے مطابق کام کریں گے کمرشل، ولاز اور فارم ہاؤسز کا کام بہترین طریقے سے کیا جاتا ہے ان شاءاللہ اوروں سے بہتر ہماری سروس ہوگی۔ شکریہ
رابطہ نمبر 03129765042

23/09/2025

Adeel plumbing and electric services available 24/7 Islamabad and Rawalpindi maintenance commercial villa's etc works contact me
03129765042

Assalamualaikum
01/04/2025

Assalamualaikum

18/03/2025

پلمبنگ سروس

ہم آپ کو پلمبنگ کی مکمل خدمات فراہم کرتے ہیں۔ ہمارے ماہر پلمبرز پانی کی پائپ لائنز، ٹوٹے ہوئے نلکوں، ٹوٹے ہوئے ہیٹر، گیزر کی مرمت اور دیگر پلمبنگ مسائل کا حل فوری اور قابل اعتماد طریقے سے فراہم کرتے ہیں۔ ہم کسی بھی پلمبنگ ایمرجنسی کا سامنا کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

سولر پلیٹ واش سروس

سولر پلیٹس کی صفائی ہماری خاصیت ہے۔ ہم آپ کے سولر سسٹم کی کارکردگی بڑھانے کے لیے بہترین صفائی کی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ وقتاً فوقتاً سولر پلیٹس کی صفائی سے آپ کے سسٹم کی توانائی کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے اور اس کی عمر بھی بڑھتی ہے۔

واٹر ٹینک واش سروس

ہم آپ کے پانی کے ٹینک کی صفائی کا بھی مکمل انتظام کرتے ہیں۔ پانی کے ٹینک کی صفائی نہ صرف پانی کے معیار کو بہتر بناتی ہے بلکہ آپ کی صحت کے لیے بھی ضروری ہے۔ ہماری سروسز میں صفائی کے تمام جدید طریقے استعمال کیے جاتے ہیں تاکہ آپ کا پانی صاف اور صحت مند رہے۔

اسلام علیکم اسلام آباد اور راولپنڈی میں پلمبنگ سروسز گھریلو اور کمرشل نئے اور مینٹیننس وغیرہ کے کام کیے جاتے ہیں ہماری خ...
18/03/2025

اسلام علیکم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں پلمبنگ سروسز
گھریلو اور کمرشل نئے اور مینٹیننس وغیرہ کے کام کیے جاتے ہیں ہماری خدمات حاصل کرنے کے لیے
03129765042

Plumbing services available 24\7 Islamabad and Rawalpindi maintenance new and old work
12/01/2025

Plumbing services available 24\7 Islamabad and Rawalpindi maintenance new and old work

Islamabad and Rawalpindi
11/01/2025

Islamabad and Rawalpindi

Address

Islamabad

Telephone

+923129765042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Plumber Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share