Civilco Constructions & Interior

Civilco Constructions & Interior 'Build Your Future With Us'
CIVILCO was established in 2004

10/02/2026

کیسے کیسے ٹھیکیدار اور انجینئر اس ملک میں موجود ہیں۔۔ اس بندے کی لاجک چیک کریں

07/02/2026

🫣😁

25/01/2026

ہمارے اکثروں شہروں اور گلیوں کو اس پھرتی اور صفائی کی ضرورت ہے ۔

15/01/2026

اے آئی نے کنسٹرکشن کو بھی کتنا آسان کردیا ، کاش ہمارے پراجیکٹ بھی ایسے منٹوں میں تکمیل پا جائیں 🥹

مکان پانچ مرلے کا بھی ہو تو چھت کو خوبصورت بنایا جا سکتا ہے
11/01/2026

مکان پانچ مرلے کا بھی ہو تو چھت کو خوبصورت بنایا جا سکتا ہے

المیہ ہی یہی ہے !
10/01/2026

المیہ ہی یہی ہے !

ہمارا کام ہماری پہچان Civilco Constructions & Interior
10/01/2026

ہمارا کام ہماری پہچان
Civilco Constructions & Interior

05/01/2026
04/01/2026

Civilco Constructions & Interior

یہ کسی نے تصویر شئیر کی ۔ اس میں پلمنگ کی کئی غلطیاں ہیں پہلا ننبر پلاسٹک پی ٹریپ کبھی کامیاب نہی ہوسکتی۔  2 ۔ اتنی قریب...
02/01/2026

یہ کسی نے تصویر شئیر کی ۔ اس میں پلمنگ کی کئی غلطیاں ہیں
پہلا ننبر پلاسٹک پی ٹریپ کبھی کامیاب نہی ہوسکتی۔
2 ۔ اتنی قریب سے نہانے کا پانی ۔ واش بیسن اور کمورڈ یا سیٹ کا پائپ ۔ اور اینڈ پہ سب سنگل پائپ میں ہی ۔چاہے 6 کا پئپ کیوں نہ ہو پورا گھر بدبو سے مزین رہے گا ۔ اور بلاکیج ہر وقت جاری۔ بیسٹ آپشن ہمیشہ واش بیسن اور نہانے کا پانی اک الگ پائپ سے نکالیں پی ٹریپ الگ ہی ڈالیں ۔ ان دونوں کے پائپ کو ہمیشہ اک 12 بائی بارہ کی ہودی سے منسلک کریں جسکا باہر ڈرین پائپ بلکل سیسھا ہو کہ ضرورت پہ صفائی ہو سکے ۔ سیٹ کمورڈ پائپ ہمیشہ الگ نکالیں بوجہ کچھ بھی ہو جائے کبھی لیکج یا کچھ ٹریپ میں ۔ گھر بدبو سے محفوظ اور سنگل ٹچ کام تیار ۔

آپ کے گھر کا نقشہ کسی پروفیشنل نے بنایا تھا ؟ گھر کا نقشہ کسی بھی تعمیر کی بنیاد اور کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے۔ایک اچھا ن...
02/01/2026

آپ کے گھر کا نقشہ کسی پروفیشنل نے بنایا تھا ؟
گھر کا نقشہ کسی بھی تعمیر کی بنیاد اور کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے۔ایک اچھا نقشہ جگہ کے بہترین استعمال کو ممکن بناتا ہے اور غیر ضروری اخراجات سے بچاتا ہے۔
نقشہ گھر کے کمروں، روشنی، ہوا کے درمیان توازن قائم کرتا ہے ۔
پروفیشنل نقشہ تعمیراتی غلطیوں اور بعد کی توڑ پھوڑ سے محفوظ رکھتا ہے۔ اسی لیے گھر بنانے سے پہلے ایک سوچا سمجھا اور پروفیشنل نقشہ ناگزیر ہوتا ہے

02/01/2026

دنیا میں سب سے سکون کا گوشہ آپ کا گھر ہوتا ہے ♥️

Address

Commercial Building ( Q Plaza ), Plot No 28, Jinnah Boulevard, , DHA Phase/2
Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civilco Constructions & Interior posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share