Kamran Hub

Kamran Hub "سوچنے والوں کی بات، کرنے والوں کی زبان۔ یہاں وہ لیڈرز بولتے ہیں، جن کے الفاظ راستے دکھاتے ہیں۔"


"The thinkers speak, and the doers share.

Here, leaders talk—and their words show the way."

---

ملک محمد رحیم اور ملک رشید (مرحوم ) صاحب کے والد محترم  کامران رحیم کے دادا ملک جاوید اقبال ملک اورنگزیب کے تایا ٹھکیدار...
11/02/2026

ملک محمد رحیم اور ملک رشید (مرحوم ) صاحب کے والد محترم کامران رحیم کے دادا ملک جاوید اقبال ملک اورنگزیب کے تایا ٹھکیدار ملک نزیر شجاع آباد والے قضا الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ آج دن 11 فروری 2026 بروز بدھ 5بجے شجاع آباد کالونی میں ادا کی جائے گئے

آخری آرام گاہ۔محترم سردار بشیر پہلوان مرحوم۔
02/02/2026

آخری آرام گاہ۔محترم سردار بشیر پہلوان مرحوم۔

31/01/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کے مستند اورموثرآواز, قائد کشمیروآزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج طویل علالت کے باعث اسلام آباد میں انتقال کرگئے
انکی عمر71برس تھی

انکی نماز جنازہ کل بروز اتوار کرکٹ اسٹئڈیم میرپور میں 4
بجے شام ادا کی جاے گی۔


بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 9اگست 1955ء کو چیچیاں میرپور ازاد کشمیر میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے ابائی گاؤں چیچیا ں میر پور میں حاصل کی جبکہ میٹرک کینٹ پبلک سکول راولپنڈی سے کیا جبکہ گریجویشن گورڈن کالج راولپنڈی سے کیا ۔بعداذاں وہ اعلی تعلیم کے لیے برطانیہ چلے گئے جہاں سے انہوں نے معروف قانونی درس کا لنکنن ان سے قانون کی اعلی ڈگری بار ایٹ لا کیا ۔جبکہ 1983ء میں وہ برطانیہ سے واپس وطن واپس ائے اور عملی سیاست کا اغاز کیا بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سابق صدر ازاد کشمیر کے ایچ خورشید کہ ہمراہ ازاد جمو کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر رہے جبکہ 1990ء میں وہ نامزد صدر کہ عہدے کے لیے منتخب ہوئے تاہم عمر میں ایک ماہ کی کمی کے باعث وہ اس وقت صدر منتخب نہ ہو سکے جبکہ بعد ازاں 1996ء میں وہ آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوئے ۔اسی طرح 2001 میں وہ ازاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر فائز رہے ۔جبکہ وہ اپنے ابائی حلقے میرپور سے 9بار ممبر اسمبلی منتخب ہوۓ۔ جبکہ وہ صدرازاد مسلم کانفرنس ,صدرلیبریشن لیگ ازاد کشمیر, صدرپیپلز پارٹی ازاد کشمیر,صدر
پاکستان تحریک انصاف ازاد کشمیر کہ عہدوں پر بھی فائز رہے ۔وہ2021ء میں ازاد کشمیر کے صدر منتخب ہوئے ۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر کو جارحانہ اور موثر انداز میں اجاگر کیا۔انہوں نے اقوام متحدہ ،امریکی وزارت خارجہ سمیت مختلف ممالک کی اور پارلیمئنٹس مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک میں کشمیریوں کے مظاہروں قیادت کی جبکہ انہوں نے نے لندن کے ٹرافلگر اسکویئر ,نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفترکےسامنے ,مسلز میں یورپی یونین اور یورپی پارلیمنٹ کے سامنے ,ڈبلن میں ائرلینڈ کی پارلیمنٹ کے سامنے سمیت میں دیوار برلن پر شاندار ملین مارچز کی قیادت بھی کی ۔جبکہ انہوں نے سفارتی سطح پر اسلام اباد میں تعینات تعینات یورپی اور اسلامی ممالک کے سفیروں سے بے شمار ملاقاتیں کی اور انہیں مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر بارہا بریفنگ بھی دی ۔وہ ازاد کشمیر کے واحد لیڈر تھے جنہیں مقبوضہ کشمیر کے دورے کا شرط بھی حاصل ہوا بوزہ کشمیر کے دورے کے دوران انہوں نے سری نگر کے تاریخی لال چوک میں کشمیری عوام سے خطاب بھی کیا اسی طرح دورہ سری نگر کے دوران انہوں نے چیئرمین ال پارٹیز کانفرنس سید علی گیلانی سید شبیر شاہ ,چیئرمین ازاد جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یاسین ملک سمیت متعدد کشمیری لیڈروں سے ملاقاتیں بھی کی ان کا سری نگر کا یہ دورہ خاصی تاریخی اہمیت کا حامل رہا ۔مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں ۔وہ ازاد کشمیر کے واحد سیاستدان ہیں جنہیں ازاد کشمیر کے ہر حلقہ میں عوامی مقبولیت اور ووٹ بینک حاصل ہے ۔c

26/01/2026

میرا دیش کاشر دیش #جنت

22/01/2026

ملک یوسف صاحب

اختلاف دشمنی مخالفت سب یہی رہ جانی ہیں بس سانس نکلنے کی دیر ہے ۔۔انسان کو انسان ہی رہنا چاہیے نا کہ انسانیت کی حد پار کر...
19/01/2026

اختلاف دشمنی مخالفت سب یہی رہ جانی ہیں بس سانس نکلنے کی دیر ہے ۔۔
انسان کو انسان ہی رہنا چاہیے نا کہ انسانیت کی حد پار کر جائے ۔۔۔
کسی بھی شخص کو نہ قانون اجازت دیتا ہے اور نہ ہی دین اسلام اجازت دیتا ہے کہ کسی ایک مسلمان کے ہاتھ پاؤں زبان سے کسی دوسرے مسلمان بھائی کو نقصان پہنچے ۔۔۔۔
اسلام اور قانون میں باقاعدہ اس کی سزا اور جزا کا تعین کیا ہوا ہے ۔۔۔۔
قانون سے بالاتر یہاں کوئی نہیں اور نہ ہی کسی کو اختیار ہے کہ وہ کسی کی جان لے سکتا ہے ۔۔۔۔
قانون کو اپنی زمہ داری پوری کرنی چاہیے ۔۔۔۔
جہاں کہیں ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں ان کی بھرپور مزمت کرتے ہیں اور انتظامیہ پولیس ایسے واقعات پر از خود نوٹس لے سرکاری ایف آئی آر درج کرتے ہوئے عمل درآمد کر کے قانون کا نفاذ عمل میں لائے ۔۔بےشک ملزمان آپس میں صلح کیوں نہ کرلیں قانون کو عدل پورا کرنا چاہیے اس طرح جرائم کا خاتمہ ہوگا ۔۔۔c

09/01/2026

سابق پی ار او امید وار اسبملی راجہ محمد آصف

07/01/2026

Raja maqsood

05/01/2026

امیدوار اسمبلی ضعلی کونسلر #پروفیسر #غنضنفر صاحب

05/01/2026

امید وار اسمبلی ضعلی کونسلر پروفیسر #غنضنفر

03/01/2026

# Press Club Sarsawa Panjera

01/01/2026

#

Address

Islamabad
AZADKASHMIRKOTLI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamran Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kamran Hub:

Share