Mulana Inam Ullah Raiese Hanfi

Directions

Mulana Inam Ullah Raiese Hanfi انعام اللہ رئیسی حنفی

آپ کے نظر میں ایک سیاسی پختون لیڈر کا یہ عمل کیسے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟ایسے پوز بنانے پر نوجوانوں پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟
24/10/2026

آپ کے نظر میں ایک سیاسی پختون لیڈر کا یہ عمل کیسے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

ایسے پوز بنانے پر نوجوانوں پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟

24/10/2026

اس دنیا میں سب سے زیادہ خاموشی سے چاہنے والا رشتہ ایک بیٹے اور باپ کا ہوتا ہے جو تمام عمر ایک دوسرے کو یہ نہیں بتا پاتے کہ وہ ایک دوسرے سے کتنی محبت کرتے ہیں

22/10/2026

صلی الله علیه وسلم

کیا ویژن ہے! اسلام آباد بند کرنا تھا، پختونخوا بند کر دیا۔پشتونوں کو نقصان پہنچانے پر نواز شریف اور عمران خان آج بھی ایک...
04/10/2026

کیا ویژن ہے! اسلام آباد بند کرنا تھا، پختونخوا بند کر دیا۔
پشتونوں کو نقصان پہنچانے پر نواز شریف اور عمران خان آج بھی ایک پیج پر ہیں۔ احتجاج لاہور سے بھی ہو سکتا تھا—مگر اقتدار تک رسائی کے لئے قربانی کا بکرا پختونخوا بنا دیا؟
لانگ مارچ کا روح موڑنے پر شہباز شریف نے سکھ کا سانس لیا اور عاصم منیر کے لئے راہ ہموار کردی۔

جب دشمن کے نشانے صحیح لگنے لگیں، تو سمجھ جانا کہ مہارت کوئی اپنا دکھا رہا ہے!زندگی میں سب سے خطرناک وار وہ نہیں ہوتا جو ...
03/10/2026

جب دشمن کے نشانے صحیح لگنے لگیں، تو سمجھ جانا کہ مہارت کوئی اپنا دکھا رہا ہے!

زندگی میں سب سے خطرناک وار وہ نہیں ہوتا جو دشمن سامنے سے کرے، بلکہ وہ ہوتا ہے جس کی سمت دشمن طے کرے اور نشانہ کوئی اپنا لگائے۔

دشمن کی نفرت، اس کی سازشیں اور اس کے وار تو سمجھ میں آتے ہیں، مگر جب وہ تمہاری کمزوریوں سے واقف ہونے لگے، تمہارے راز اس کے ہتھیار بننے لگیں اور اس کے وار عین وہاں لگیں جہاں تم سب سے زیادہ حساس ہو، تو پھر معاملہ محض اتفاق کا نہیں رہتا۔

کیونکہ دشمن تمہیں اتنا نہیں جان سکتا، جتنا تمہارے قریب رہنے والا جانتا ہے۔ اسے تمہاری کمزوریاں، تمہارے خوف، تمہارے رشتے اور تمہاری خاموشیوں کے معنی تک معلوم نہیں ہوتے، جب تک کوئی اپنا اسے یہ سب سکھانے والا نہ ہو۔

یاد رکھنا! دشمن کی طاقت سے زیادہ خطرناک اپنوں کی وہ مہارت ہوتی ہے، جو تمہاری کمزوریوں کو تمہارے ہی خلاف استعمال کرنا جانتے ہیں۔

مگر ایسے وقت میں شور مچانا، ہر کسی پر شک کرنا یا بدلے کی آگ میں جلنا دانش مندی نہیں۔ بس خاموشی سے حالات کو سمجھو، لوگوں کو ان کے عمل سے پہچانو، اپنے رازوں کی حفاظت کرو اور اپنے اعتماد کی حدود طے کرنا سیکھو۔

کیونکہ ہر مسکراتا چہرہ مخلص نہیں ہوتا، ہر ساتھ چلنے والا ہم سفر نہیں ہوتا، اور ہر اپنا کہلانے والا تمہاری کامیابی کا خواہش مند نہیں ہوتا۔

کچھ لوگ تمہارے دشمن نہیں ہوتے، بس تمہاری زندگی کے نقشے دشمن کے ہاتھ میں تھما دیتے ہیں۔

اور جب حقیقت سامنے آ جائے، تو سب سے بڑا جواب بدلہ نہیں، بلکہ اپنی بصیرت، اپنا وقار اور اپنی زندگی دوبارہ اپنے اختیار میں لے لینا ہے۔

یاد رکھو، دھوکا تمہیں ایک بار زخمی کر سکتا ہے، مگر اگر تم اس سے سبق سیکھ لو تو وہی دھوکا تمہیں لوگوں کو پہچاننے کا ہنر بھی دے سکتا ہے۔

کیونکہ دشمن کے نشانے سے بچ جانا کامیابی ہے، مگر اپنے ہی لوگوں کے رویّوں سے سبق سیکھ کر سنبھل جانا اصل سمجھ داری ہے!

03/10/2026

رب کا شکر ادا کریں کہ وہ ہماری پکڑ نہیں کرتا
بلکہ ایک اور صبح دے کر توبہ کا ایک اور موقع دیتا ہے

02/10/2026

ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئی 🙏
اب تو آ جا اب تو خلوت ہو گئی 😢
یاس اِس دل کی فطرت ہو گئی ❤️
آرزو جو بھی کی وہ حسرت ہو گئی 🫳

بی آر ٹی پشاور میں خواتین کے لیے مخصوص بسیں ایک قابل قدر اور عظیم قدم ہیں جو سو فیصد پشتون معاشرے کے دل کو چھو لینے والا...
01/10/2026

بی آر ٹی پشاور میں خواتین کے لیے مخصوص بسیں ایک قابل قدر اور عظیم قدم ہیں جو سو فیصد پشتون معاشرے کے دل کو چھو لینے والا احساس ہے
ہماری ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کے لیے محفوظ باعزت اور پرسکون سفر کی یہ سہولت یقیناً قابل تعریف ہے اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے

Muhammad Sohail Afridi

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulana Inam Ullah Raiese Hanfi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share