Jamdad khan & co

Jamdad khan & co Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamdad khan & co, Islamabad.

07/08/2022
21/03/2020

آج کل پوری دنیا کو کرونا وائرس جیسی مھلک بیماری نے اپنے لپیٹ میں لے لیا ھیں اور جلدی یہ بیماری ایک سے دوسرے کو منتقل ھوتی جاتی ھیں اور کافی اموات بھی واقع ھو چکی ھے..
اور اس دور میں عام انسانوں اور خاص کرکے مسلمانوں کی ایک اھم زمہ داری یہ بنتی ھیں کہ بجائے یہ کہ اس بیماری کو ھم مزاق بنائے بلکہ اس مشکل گھڑی میں ھم سب سے پہلے اپنے اعمال کا موازنہ کرکے صدق دل کیساتھ توبہ و استغفار کرکے اپنے گناہوں کی مغفرت کراکے اپنے اللہ کے طرف رجوع کرے اور رجوع الی اللہ کرنے کا وقت ھے اپنے گھروں میں سورہ یاسین کے ختم مبارک کرکے ذکر وازکار کیطرف توجہ دینی چاھئے اور خاص اپنے گھر کے مستورات کو ذکر واذکار اور مختلف آیات کریمہ کے ختم خاص کرکے لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمين ایک لاکھ مرتبہ پڑھنے کی تلقین خود بھی پڑھنے کیساتھ کیا جاوے اور پوری امت محمدی صلی اللہُ علیہ وسلم کیلئے دعائیں کی جاوے نوافل کیساتھ روزے بھی رکھنے کا اھتمام کیا جاوے
اور ساتھ ساتھ صدقہ بھی کرے..
کہ اللہ پاک ملک پاکستان سمیت سارے عالم کے انسانوں کو اس مھلک بیماری سے محفوظ فرمائیں
آمین ثم آمین
اور مندرجہ زیل احتیاطی تدابیر بھی اختیار کیا جاوے..
اور خدانخواستہ کرونا ٹیسٹ پازٹیو آئے تو درج ذیل
#ہدایات
پر عمل کریں
(۱):- گھومنے پھرنے سے 14 دن تک پرھیز کریں اور اپنے گھرانے کے افراد اور دیگر لوگوں کیساتھ کم سے کم ملیں.
(2):- جتنا ممکن ہو زیادہ سے زیادہ پانی پیئں
(3):- ملیریا کیلئے استعمال ہونے والی گولیاں 250mg chloroquine یا Resochin 250 mg درج ذیل حساب سے استعمال کریں
پہلے دن☜ دو گولیاں صبح دو شام
پھر چار دن تک☜ ایک گولی صبح ایک شام
(حاملہ خواتین اور مرگی کی دوائیاں کھانے والے مریض یہ دوائی استعمال نہ کرے)
(4):- درج ذیل میں سے کوئی ایک دوائی 14 دن تک استعمال کریں
Cetrizine
یا
Loratidne
یا
Ebastine 10mg
(5):- بخار زیادہ ہو تو عام بخار والی گولیاں یعنی Peracetamol درج ذیل حساب سے استعمال کریں
دو 2 گولیاں صبح
دو 2 گولیاں دوپہر
دو 2 گولیاں شام
(6):- چھینکی یا کھانسی آنے کے بعد ہاتھوں کو 20 سکنڈ تک صابن سے دھویں
(7):- ماسک ہمیشہ پہن کر رہیں.
(8):- حالت میں بہتری نہ آرہی ہو تو ہسپتال پہنچیں.
(9):- مزید معلومات اور راہنمائی کیلئے ہیلپ لائن 1033 پر رابطہ کریں

My company Trickter setting today
14/11/2018

My company Trickter setting today

11/11/2018

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamdad khan & co posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share