ARM Builders & Developers

ARM Builders & Developers ARM Builders & Developers construction company in Islamabad. AGHA SHIRAZ BASHARAT MALIK

CEO Message
ARM Builders & Developers aim to redefine the art of living with residential projects
that are unparalleled in countless ways. Quality is one of the most important elements to
determine the future prospects of business received from our Clients. Our objective is to
excel our client’s expectations with our commitment, professionalism and quality of
work. Our team has so often demonstrat

ed our capabilities and this gives us confidence in
under taking evermore challenging projects in building & construction. The traditional methods are no longer effective on the projects, now effective project
management approach is required with timely access to the most appropriately
experienced staff and state of the art equipment and their procurement is a must for a
successful completion of the today’s Projects. ARM Builders & Developers and its
experienced team is truly capable to provide a living standard and profitable investment
to our prestigious customers through its projects.

الحمدللہ! 🇵🇰ڈیموکریٹس گروپ کی جانب سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2026-28 کے لیے کاغذاتِ نامزدگی ...
25/08/2026

الحمدللہ! 🇵🇰
ڈیموکریٹس گروپ کی جانب سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2026-28 کے لیے کاغذاتِ نامزدگی باقاعدہ طور پر جمع کروا دیے گئے ہیں۔ 🤝
اس اہم موقع پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کے دوران کی چند خوبصورت اور یادگار تصویری جھلکیاں 📸✨
یہ سفر اتحاد، خدمت، باہمی اعتماد اور کاروباری برادری کی مضبوط آواز کے عزم کے ساتھ جاری ہے۔
ڈیموکریٹس گروپ — تاجر برادری کی خدمت، اتحاد اور مضبوط نمائندگی کا عزم 💙🇵🇰
#اتحاد #خدمت #قیادت

21/08/2026

Power Show 💪

16/08/2026
13/08/2026

🇵🇰 آغا شیراز ملک کا یومِ آزادی کے حوالے سے خصوصی پیغام 🇵🇰

14 اگست ہمیں اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن، پاکستان، نصیب ہوا۔ یہ دن ہمیں اپنے بزرگوں کی جدوجہد اور شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

آج ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور معاشی مضبوطی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ ایک مضبوط معیشت، باہمی اتحاد، قانون کی پاسداری اور قومی یکجہتی ہی پاکستان کو مزید مضبوط اور کامیاب بنا سکتی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

آغا شیراز ملک
چیئرمین، ڈیموکریٹس گروپ
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

#14اگست

🇵🇰 یومِ آزادی کی پروقار تقریب — کیپیٹل ڈائیگناسٹک سنٹر، G-8 اسلام آباد 🇵🇰کیپیٹل ڈائیگناسٹک سنٹر G-8 اسلام آباد کے مالک س...
13/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی کی پروقار تقریب — کیپیٹل ڈائیگناسٹک سنٹر، G-8 اسلام آباد 🇵🇰
کیپیٹل ڈائیگناسٹک سنٹر G-8 اسلام آباد کے مالک سعید اللہ جان مروت کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیف ایگزیکٹو اے آر ایم بلڈرز اینڈ ڈویلپرز و چیئرمین ڈیموکریٹس گروپ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، آغا شیراز ملک نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈیموکریٹس گروپ کے سینئر رہنما ملک طارق، حمید خان نیازی، میاں ارسلان (میاں جی کیٹرنگ)، رانا وقاص (گولڈ اسٹون مارکیٹنگ) سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
تقریب میں یومِ آزادی کا کیک کاٹا گیا اور وطنِ عزیز سے محبت و یکجہتی کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
اپنے خطاب میں آغا شیراز ملک نے کہا کہ: "ہم سندھی، بلوچ، پنجابی، پٹھان یا سرائیکی ہونے سے پہلے پاکستانی ہیں۔ ہماری سب سے بڑی پہچان پاکستان ہے۔ ہم سب کی شناخت صرف پاکستان ہے اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد رہے گا۔"
🇵🇰 پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہمارا فخر ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰

10/08/2026

الحمدللہ! ❤️
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور ہمارے معزز کلائنٹس کے اعتماد کی بدولت، مارکیٹ میں مہنگائی اور تمام تر معاشی مشکلات کے باوجود A***n Tower تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے۔
یہ کامیابی ہمارے کلائنٹس کے اعتماد، ہماری ٹیم کی مسلسل محنت اور عزم کا ثمر ہے۔
ہم ان شاء اللہ A***n Tower کو اعلیٰ معیار، جدید سہولیات اور بہترین منصوبہ بندی کے ساتھ جلد پایۂ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
آپ کا اعتماد — ہماری طاقت
A***n Tower — ترقی کی جانب ایک مضبوط قدم۔
***nTower

چیئرمین ڈیموکریٹس گروپ آغا شیراز ملک نے گولڑہ اسٹیشن میں تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کی تقریبِ حلف بردا...
06/08/2026

چیئرمین ڈیموکریٹس گروپ آغا شیراز ملک نے گولڑہ اسٹیشن میں تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
اس پروقار تقریب میں رکنِ قومی اسمبلی حلقہ NA-46 اسلام آباد، جناب انجم عقیل خان نے بھی خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر آغا شیراز ملک نے نو منتخب صدر چوہدری ثناء اللہ کھرل اور تمام نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ مضبوط اور متحد تاجر برادری ملکی معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے، اور ڈیموکریٹس گروپ ہمیشہ تاجروں کے جائز حقوق، فلاح و بہبود اور کاروباری مسائل کے حل کے لیے ان کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔
تقریب کے اختتام پر ڈیموکریٹس گروپ کی جانب سے تمام نو منتخب عہدیداران کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ باہمی اتحاد، تعاون اور خدمت کے جذبے سے تاجر برادری کی مزید مضبوطی کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

04/08/2026

ICCI Election 2026-28

Vote & Support

゚viral

Address

Ground Floor, Malik Heights 2, PMCHS, Sector E-11/2
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARM Builders & Developers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ARM Builders & Developers:

Shortcuts

Share