Zahid Farooqi

Zahid Farooqi اللهم أني أسالك الهدى' والتقى' والعفاف والغنی'

(القرآن)
http:www.jiajk.org

11/06/2026
11/06/2026

غربت کی ایسی تعریف شاید ہی دنیا میں کہیں کسی افلاطون نے کی ہو ۔ ہمارے موجودہ افلاطونوں کی کارکردگی تو آپ کے سامنے ہے ان کی ذہنی صلاحیت کا اندازہ بھی آپ لگا لیں آپ حیران ہی نہیں پریشان بھی ہوں گے
fans

11/06/2026

ایک تحقیق کے مطابق کھلے آسمان تلے کام کرنے والے مزدور شدید گرمی کی وجہ سے زیادہ ہیٹ اسٹریس کا شکار ہوتے ہیں، جس سے ان کے جسم کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے اور ہیٹ اسٹروک، دل کے دورے اور دیگر خطرناک صحت کے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، اس لیے ماہرین وقفے لینے، پانی پینے اور کولنگ اسٹیشنز قائم کرنے کی سفارش کرتے ہیں تاکہ ان کی صحت محفوظ رکھی جا سکے۔
fans

Address

Islamabad
12080

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+966548798311

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Farooqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahid Farooqi:

Share