Hmaaf Estate & Construction

Hmaaf Estate & Construction You imagine
We build...!

09/05/2026
I've just reached 8K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗...
29/04/2026

I've just reached 8K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

29/04/2026

🏨 Luxury Investment Opportunity in 5-Star Living!
Premium apartment available for sale in Radisson Blu Hotel 🔥
📍 Prime location | High ROI | Secure investment
📐 Size: (Apna size add karein)
💰 Price: Rs. 30,000 per sq ft
💼 Ideal for both investment & rental income
✨ Fully serviced hotel apartments
✨ International standard facilities
✨ High-end lifestyle & strong returns
📞 Contact Now: 03324798942
🏢 Hmaaf Estate & Construction

14/04/2026

Studio Flats Available for Sale – Top City-1 Islamabad
Rental-based studio flats available in Top City-1 Islamabad.
Ideal for investment with strong rental income.
📌 Size: 230 sq. ft
💰 Current Rent (Non-Furnished): PKR 14,000/month
💰 Expected Rent (Furnished): Up to PKR 25,000/month
Best opportunity for investors looking for passive income.
📞 Contact Now: [Your Number]
Hmaaf Estate & Construction
#

Concrete strength depend on days.
01/12/2019

Concrete strength depend on days.

نمی روکنے کے بارے میں چند مفید معلوماتجیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ (Damp Proofing) نمی کو روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر (Water ...
11/11/2019

نمی روکنے کے بارے میں چند مفید معلومات

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ (Damp Proofing) نمی کو روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر (Water Proofing)پانی کو روکنے کی تدابیر سے مختلف ہوتی ہے۔ ہم اس آرٹیکل میں دونوں میں مختصر فرق جبکہ نمی روک تہہ کی بارے میں تفصیل سے پڑھیں گے

نمی روک تہہ (Damp Proofing)کی تعریف امریکی سوسائٹی فار ٹیسٹنگ اینڈ میٹرییلز (ASTM) نے ایک ایسے مادے کے طور پر کی ہے جو پانی کے گزرنے کے خلاف وہاں مزاحمت کرتی ہے جہاں پانی کا دباو(Hydrostatic Pressure) موجود نہ ہو اور جہاں پانی کا دباو (Hydrostatic Pressure) موجود ہو وہاں پر پانی کی روک تھام والی تہہ(Water Proofing) لگائی جائے گی۔

نمی روک تہہ کے متعدد طریقے مندرجہ ذیل ہیں۔

DAMP PROOF COURSE (DPC)
نمی روک تہہ DPC وہ رکاوٹ ہے جو عمارت میں Capillary Action کے ذریعے سے آنے والی نمی کو روکتی ہے۔ ‏DPC افقی بھی ہوتی ہے اور عمودی بھی۔عام طور پر اسےتمام دیواروں کے نیچے استعمال کیا جاتا ہے چاہے وہ دیواریں وزن برداشت(Load Bearing Walls) کرنے والی دیواریں ہوں یا پھر تقسیم والی دیواریں(Partition Walls)۔

Damp Proof Membrane (DPM)
نمی کی ترسیل کو روکنے کے لئے ایک جھلی کی طرح کا مواد بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اسکی عام مثال پولی تھیلین کی شیٹ(پلاسٹک شیٹ) ہے جو ایک سلیب کے نیچے بچھائی جاتی ہے تاکہ Cappilary Action کے ذریعہ سے کنکریٹ تک نمی نہ جائے ۔ DPC کے لئے بھی DPMکا استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Integral Damp Proofing
اس طریقے میں کنکریٹ بناتے وقت اس میں ایسا میٹریل شامل کیا جاتا ہے جس سے کنکریٹ میں نمی کی ترسیل ممکن نہیں رہتی۔
Surface Coating
اس طریقے میں عمارت کی سطح پر نان پریشر نمی (بارش کا پانی) سے بچاو کے لئے واٹر پروفنگ میٹرل کی تہہ لگائی جاتی ہے اسکی ایک مثال سیمنٹ اور پانی کو مکس کر کے عمارت کی سطح پر سپرے کرنا ہے۔

Cavity Wall Construction
اس طریقے میں نمی کو روکنے کے لئے ایک دیوار کو ایسے تعمیر کیا جاتا ہے کہ اسکے اندرونی اور بیرونی حصہ کے درمیان خلا ہو۔
Pressure Grouting
اس طریقے میں عمارت کے اندر موجود جوڑوں اور دراڑوں میں پریشر کے مدد سے مخصوص میٹریل کو بھرا جاتا ہے۔

نمی روکنے کے لئے وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والے میٹریل

1. لچکدار مواد Flexible Materials

2. بائٹیل ربڑ ، گرم بچومن (اسفالٹ) ، پلاسٹک کی شیٹ ، بچومن کی چادریں ، سیسہ کی چادریں ، تانبا وغیرہ۔

2۔نیم مستحکم (Semi Rigid)
مادے جیسا کہ ماسٹک ایسفالٹ Mastic Asphalt۔

3.سخت مواد Rigid Materials
جیسے ناقص اینٹیں ، پتھر ، سلیٹ ، سیمنٹ مارٹر ، یا سیمنٹ کنکریٹ میں بچومن وغیرہ سے پینٹ وغیرہ۔

واٹر پروفنگ مرکبات کے ساتھ مارٹر۔
فرش کے نیچے موٹی ریت کی تہیں۔
فرش کے نیچے مسلسل پلاسٹک کی شیٹیں. جزاك اللہ



آپ کا #خواب
ہماری #تکمیل

عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو❤
10/11/2019

عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو❤

Address

Top City 1 Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hmaaf Estate & Construction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category