22/04/2026
میرے دوست Anas Mehmood کی یہ پراڈکٹ ہے، اور کامیاب چیز ہے، باقی انس کی پوسٹ، اور آرڈر کرنے کے لیے انس سے رابطہ کرلیں،
یہ اک جادوائی پروڈکٹ ہے جو انتہائی شاندار ہیٹ پروفنگ اور واٹر پروفنگ مہیاء کرتے ہوئے بجلی کے بل میں پچاس فیصد سے بھی زائد کمی کردیتی ہے،
ہماری کوٹنگ سمیت دیگر پروڈکٹس جیسے سولر چپس وغیرہ جو کہ 1996 سے استعمال ہورہی ہے پاکستان بھر میں بے شمار سٹیسفائیڈ کلائینٹ موجود ہیں،
روف کوٹنگ کی بالٹی کا وزن 27 کلو اور اس کی قیمت 7500 ہے جو کہ تقریباً 5/6 سو مربع فٹ ایریے پر ڈبل کوٹ کوریج کیلئے کافی ہے اس کی لائف 3 سے 5 سال تک ہے اس کے لگانے کے بعد جون جولائی کی گرمی میں دن کو دو بجے بھی آپ جوتے اتار کر ننگے پاؤں چھت پر کھڑے ہو سکیں گے آپ کا سیلنگ فین آپ کو ٹھنڈی ہوا دے گا،
یہ ہیٹ پروفنگ کے ساتھ ساتھ واٹر پروفنگ کا کام بھی بہترین طریقے سے کرتی ہے۔
ہمارا ہیڈ آفس اور فیکٹری اسلام آباد میں ہے اور ہم یہاں سے پورے پاکستان میں ڈیلیوری دیتے ہیں ۔
اسے لگانا بہت آسان ہے آپ خود بھی لگا سکتے ہیں یا پھر کسی بھی رنگ پینٹ کا کا کرنے والے بندے سے لگوا لیجئے گا ۔
https://wa.me/923000365040