11/02/2026
SAF Group Pvt. Ltd.
کی معلومات اور آنے والی تازہ ترین
اپڈیٹس کے لیے جوائن کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7DnIV9sBI9QINaae0z/123
Follow ایس اے ایف مسلم معاشرہ ( SAF Muslim Society)'s WhatsApp Channel. یہ ایک پر امن شہر ہے جس میں مختلف قبائل سے تعلق رکھنے والے احباب رہ رہے ہیں۔
اس کی جغرافیائی حدود نہیں ہیں لیکن اس کی نظریاتی حدود ہیں جن کی بنیاد اسلامی اصولوں کے مطابق ہے اور ان کا اطلاق ہر فرد پر ہے۔ اس کی عمر، اس کے شعبہ اور مرتبہ کے مطابق۔ کسی پر کوئی دباؤ نہیں ڈالا جائے گا بلکہ وہ اپنی ذات پر خود لاگو کرے گا۔
*اس کا مقصد وہی ہے جو مدینہ کی بستی کا مقصد تھا۔*
1۔ دین اور دین کی محنت اس شہر کا ہر فرد واحد سیکھنے اور عمل کرنے والا بن جائے۔
2. دین اور دین کی محنت کو لے کر اس شہر کا ہر فرد واحد پوری دنیا کے انسانوں تک جانے والا بن جائے۔
3۔ . دین اور دین کی محنت کو لے کر اس شہر کا ہر فرد واحد قیامت تک کے انسانوں تک جانے والا بن جائے۔
4. اس کام کے لیے ہر فرد اپنی *جان، مال اور وقت* خرچ کرنے والا بن جائے اور اس کے دل ❤️ کا جذبہ اتنا بن جائے کے دین کے لیے *جان،مال اور وقت اور تمام چیزیں اور دل کے جذبے بے قیمت ہو جائیں*
5. عدل و احسان پر یہ معاشرہ قائم ہو۔
اس شہر میں رہنے کے *اصولوں و ضوابط* وہی ہیں جو اسلام نے بتائے ہیں۔
آپ پوری دنیا سے وہ خوش قسمت افراد ہیں جو اس گلوبل ویلج میں آ کر آباد ہوئے ہیں۔
اس میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے احباب شامل ہیں لہذا کسی بھی معاملے میں بحث مباحثے سے گریز کریں اور حقائق پر اور سنجیدگی سے گفتگو کریں اور اخلاقیات کے دامن کو ہاتھ سے نا چھوڑیں چاہے کچھ بھی ہو ۔
اور الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کریں تا کے بعد میں پچھتاوا نا ہو۔
اس شہر کا میں عارضی مالی ہوں اور دروازے کی چابی میرے پاس ہے تو عارضی دربان بھی ہوا۔
میں بھی آپ لوگوں سے مستفید ہونا چاہتا ہوں اور اس کو آباد اور پھیلتا پھولتا دیکھنا چاہتا ہوں۔
اس کے مکینوں سے گزارش ہے کے خود بھی اسلامی اصولوں کو سیکھ کر عمل کریں اور دوسروں کو سکھائیں اس کی دوسرے احباب کو بھی دعوت دیں۔
سوال و جواب کے لیے مستورات اپنے محرموں کو اس کمیونٹی کے گروپ میں شامل کریں۔
کمیونٹی لنک
https://chat.whatsapp.com/DC8NeVmL02e2WYOyixefcq
سوالات کے لیے گروپ
https://chat.whatsapp.com/IFLUVFPeuGgCLvRuEaIp06
*جزاك الله خيرا*
*طالب دعا:*
الداعی الی اللہ
*ابو محمد حسن معاویہ*
انجینئر حافظ محمد ابرار خان بن محمد رفیق خان. Join 32 followers for the latest updates.