Al-Shahbaz Electric Service

Al-Shahbaz Electric Service We Are Experts In Electrical Work All Electrical Items, Like,Washing Machine, Sealing Fan,
Water Pump

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
28/04/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

خبردار                                      السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میرے پیارے دوستو آج کل سولر پینل کی وجہ س...
20/10/2024

خبردار
السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میرے پیارے دوستو آج کل سولر پینل کی وجہ سے بہت سارے جانی حادثات رونما ہو رہے ہیں،
جس کی خاص وجہ ہے کرنٹ لگنا،
کسی کو سولر پینل کی صفائی کرتے وقت کرنٹ لگا تو کسی کو سولر پینل کا رُخ چینج کرتے وقت۔۔
کرنٹ لگنے کا خاص وجہ B Grade سولر پینل اور دوسری بڑی وجہ ارتھ کا نا ہونا۔۔۔
اپ لوگ سولر پینل لگانے پر لاکھوں خرچ کر سکتے ہیں تو چند ہزار خرچ کر کے اپنی جان و مال کی حفاظت کریں ،
اپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ چند ہزار خرچ کر کے اپنے سولر پینل کو ارتھ لگا کراپنے سولر پلیٹ اور اپنی جان کی حفاظت کریں
ایک تو ارتھ اپ کو کرنٹ لگنے سے بچا سکتا ہے دوسرا اپ کے پینل کو خراب ہونے سے بھی بچا سکتا ہے،
چاہے سولر پینل ہو چاہے گھر کا واپڈا والا سسٹم ہو اس پہ ارتھ کا ہونا لازمی ہے،
جزاک اللہ
مزید معلوماتی انفارمیشن کے لیے ہمیں فالو کریں اور ایسی معلوماتی پوسٹیں صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کیا کریں کسی بھائی کا فائدہ ہو جائے،

مزید معلوماتی انفارمیشن کے لیے ہمیں فالو کریں اور ایسی معلوماتی پوسٹیں صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں شاید کسی مُسلمان بھا...
20/10/2024

مزید معلوماتی انفارمیشن کے لیے ہمیں فالو کریں اور ایسی معلوماتی پوسٹیں صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں شاید کسی مُسلمان بھائی کا فائدہ ہو جائے،
Al-Shahbaz Electric Service

ہم واٹر بیٹری تیزاب کمپنی کے مالکان سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ سفید پانی کی بوتل سے مشابہ پیکنگ کو تبدیل کر کے کسی اور رن...
20/09/2024

ہم واٹر بیٹری تیزاب کمپنی کے مالکان سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ سفید پانی کی بوتل سے مشابہ پیکنگ کو تبدیل کر کے کسی اور رنگ کی بوتل کا استعمال کریں۔ چونکہ ہر گھر میں سولر بیٹری سسٹم چل رہا ہے، بچے یا بڑے انجانے میں اسے پانی سمجھ کر استعمال نہ کر لیں، جس سے جانی نقصان کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ براہ کرم اس مسئلے کو سنجیدگی سے لیں تاکہ کسی بھی حادثے سے بچا جا سکے۔

صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کریں ،
Al-Shahbaz Electric Service

Shahbaz Electric Service provides professional solar panel installation and VFD parameter setting. Our services include ...
09/09/2024

Shahbaz Electric Service provides professional solar panel installation and VFD parameter setting. Our services include electrical wiring for various applications, such as residential, commercial, and market settings, plus reliable CCTV camera installation.

Kashmir Day 5 February  🖤کشمیر ڈے اب تو سال بعد کرتے ہیں ہم یادافسوس ، کراسکے نہ تجھ کو آزادمیرے کشمیر ، میرا کشمیر کہتے...
05/02/2024

Kashmir Day 5 February 🖤
کشمیر ڈے

اب تو سال بعد کرتے ہیں ہم یاد
افسوس ، کراسکے نہ تجھ کو آزاد

میرے کشمیر ، میرا کشمیر کہتے سب ہیں
ان سب کہ سامنے تو ہوتا رہا برباد

فرض ہے ہمارا ، ہم مسلماں ، وہ مسلماں
فرض اگر نبھائیں تو ، تو ہوسکتا ہے آباد

سب کو اپنی اپنی پڑی رہی
تیری سُنی نہ کسی نے فریاد.

اللّٰہ تعالیٰ دُنیا کے تمام مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے،

08/11/2023

Join For Letest Update 🫂

03/10/2023
For What Of Use Is?-----------------------👇👇Sindh Wali English Hamen Bhi Atti He,,🤩🤩
19/09/2023

For What Of Use Is?
-----------------------👇👇
Sindh Wali English Hamen Bhi Atti He,,🤩🤩

‏پٹرول جس حساب سے بڑھ رہا ہے،دھیرے دھیرے یہ بھی سمجھ آ رہا ہے کہ دجال گدھے پر بیٹھ کر کیوں آئے گا،،،،🫡
17/09/2023

‏پٹرول جس حساب سے بڑھ رہا ہے،
دھیرے دھیرے یہ بھی سمجھ آ رہا ہے کہ دجال گدھے پر بیٹھ کر کیوں آئے گا،،،،🫡

Address

Jampur

Telephone

+923306421112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Shahbaz Electric Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Shahbaz Electric Service:

Share

Category