24/04/2026
سولر صارفین کے لیے اہم وضاحت: افواہوں پر کان نہ دھریں! 📢
نیپرا حکام نے سولر لائسنسنگ کے حوالے سے تمام ابہام دور کر دیے ہیں:
✅ آف گرڈ صارفین: وہ لوگ جو گرڈ سے منسلک نہیں ہیں، ان کا نیپرا منظوری سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
✅ نیٹ میٹرنگ صارفین: تمام نیٹ بلنگ صارفین کو نیپرا سے منظوری لینا ہوگی۔
✅ فیس کی حقیقت: کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا، صرف ون ٹائم 1000 روپے فی کلو واٹ فیس رکھی گئی ہے۔
✅ 25 کلو واٹ سے کم: پہلے یہ اختیار کمپنیوں کے پاس تھا، اب ضابطے واضح کر دیے گئے ہیں۔
آف گرڈ والے تو بچ گئے ! 😅☀️
نیپرا نے واضح کر دیا ہے کہ سولر پر کوئی "نیا ٹیکس" نہیں ہے، بس ایک بار "منظوری کی فیس" دینی ہوگی۔
نیٹ میٹرنگ والوں کے لیے نیپرا کی منظوری لازم۔
آف گرڈ والوں کے لیے سکون ہی سکون (فی الحال کوئی تعلق نہیں)۔
اور 25 کلو واٹ سے کم والوں کے لیے بھی قواعد واضح۔
نوٹ: سوشل میڈیا کی افواہوں کے بجائے اصل حقائق کو سمجھنا ضروری ہے۔