Immarat Marketing & construction Karachi

Immarat Marketing & construction Karachi Building futures and amplifying brands Experts in marketing and construction synergy. 🏗️📈

𝐂𝐨𝐧𝐬𝐭𝐫𝐮𝐜𝐭 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐇𝐨𝐦𝐞 𝐈𝐧 𝐁𝐚𝐡𝐫𝐢𝐚 𝐓𝐨𝐰𝐧 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢 .Assalam o alikumWe are Proudly Presenting the Construction Facility in...
03/04/2026

𝐂𝐨𝐧𝐬𝐭𝐫𝐮𝐜𝐭 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐇𝐨𝐦𝐞 𝐈𝐧 𝐁𝐚𝐡𝐫𝐢𝐚 𝐓𝐨𝐰𝐧 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢 .
Assalam o alikum
We are Proudly Presenting the Construction Facility in Bahria Town Karachi As per Bahria By-Laws.

Firs visit our existing construction site in BTK.
*- Best Rates*
*- Quality Of Work*
*- Ontime Delivery*
*- Never Compromise On Quality*
*- work with qualified and professional engineers

Visit our office in Midway 133B 7th floor office number 701

‎بحریہ ٹاؤن میں سب سے بھروسہ مند اور تجربہ کار ٹیم سے اپنےگھر کی کنسٹرکشن کروائیں۔

Phone or whatsapp #-
Mian Ejaz Qaiser 03000030004
Muhammad Imran 03233599090

گھر تعمیر کرانا بھی ایک فن ہے ، آپ اگر گھر بنانا چاہتے ہیں تو کسی بلڈر یا انجینئر کی خدمات لیں کیونکہ آپ نے بھی مستریوں ...
25/02/2026

گھر تعمیر کرانا بھی ایک فن ہے ، آپ اگر گھر بنانا چاہتے ہیں تو کسی بلڈر یا انجینئر کی خدمات لیں کیونکہ آپ نے بھی مستریوں اور مزدوروں سے بنوانا ہے اور بلڈر یا انجینئر نے بھی اسی ٹیم سے بنوانا ہے لیکن انکی مہارت ساری زندگی آپ کو اپنی غلطیوں پر پچھتاوے سے بچا سکتی ہے ، ابھی شاید آپ کو لگے کہ جو گھر ہم 50 لاکھ میں بنائیں گے وہی گھر بلڈر یا انجینئر 60 لاکھ میں بنا کر دے گا تو دس لاکھ کا نقصان کیوں کریں تو لالا اگر کچھ پیسے آپ کی جیب سے زیادہ نکلیں گے تو انکا آپ کو فائدہ ضرور ہوگا 😍🥰
بحریہ ٹاؤن کراچی میں گھر بنوانے کے لیے آپ اگر چاہیں تو ہم سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں
Immarat Marketing & construction Karachi
Town Karachi
Contact call wattsapp
0300-0030004
0323-3599090

25/02/2026

ہم سے کوئی بھی کلائنٹ جب کنسٹرکشن کے ریٹ کے لئے رابطہ کرتے ہیں تو ہم ان سے مجوزہ تعمیر کا نقشہ طلب کرتے ہیں۔ پھر ہماری ٹیم اس کی جزیات کو دیکھ کر اس پر لگنے والے میٹیریل کا تخمینہ لگاتی ہے کہ اس پر اینٹیں سیمنٹ ریت بجری سریا اور لیبر کی کاسٹ کیا آئے گی۔ اس کے بعد اپنا ایک مناسب سا مارجن ایڈ کرکے ہم ریٹ کوٹیشن بنا کر کلائنٹ کے ساتھ شئر کر دیتے ہیں۔

کئی کلائنٹس کہتے ہیں کہ ہمیں لمپ سم بتائیں کتنا بجٹ ارینج کرنا پڑے گا۔ جب ہم نقشے کے مطابق اپنی کیلکولیشن کرکے انہیں اخراجات بتاتے ہیں تو اکثر لوگ خاموش ہو جاتے ہیں۔

اس خاموشی کی وجہ صرف یہ ہے کہ ہم عام ٹھیکیداروں کی طرح کم ریٹ بتا کر پھنسانے والا کام نہیں کرتے۔ بلکہ سچائی اور ایمانداری کے ساتھ جو اصل خرچہ ہونا ہے وہی بتاتے ہیں اور کلائنٹس یہ سمجھتے ہیں کہ یہ تو بہت مہنگے ہیں۔۔ فلاں تو ان سے بیس لاکھ کم کا تخمینہ دے رہا ہے۔ چلو دو چار لاکھ کا فرق ہو تو ان سے کروا لیں لیکن نہ بھئی یہ تو بہت فرق ڈال رہے ہیں۔

مسئلہ یہ ہے کہ ہماری اکثریت کو وہ بندہ اچھا لگتا ہے جو چکنی چپڑی باتیں کرکے کم ریٹ بتا کر پھنسا لے ۔ جو سچ بتائے اسے مہنگا سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں۔

اب ہوتا یہ ہے کہ سستے والے سے کام شروع کروا تو لیتے ہیں لیکن میٹیریل اور دیگر اخراجات جو آنے ہیں وہ تو آ کر ہی رہیں گے۔۔پھر بعد میں جب ہمارے تخمینے سے بھی بجٹ اوپر چلا جاتا ہے تو کسی کو بتاتے بھی نہیں کہ ہمارے ساتھ ہوا کیا ہے۔
ہمارے ایک بہت اچھے فیس بک فرینڈ نے چند ماہ قبل رابطہ کیا کہ پانچ مرلہ گھر کی تعمیر کروانی ہے اور آپ ہی سے کروانی ہے۔۔ بیسمنٹ بھی بنوانی ہے۔۔ تو اپنی کوٹیشن دیں۔

ہم نے سائٹ وزٹ کی ان سے ملاقات بھی ہوئی۔۔ بہت اچھی مہمان نوازی بھی کی۔ بحریہ ٹاؤن کراچی میں 5 مرلہ اگرچہ ایک چھوٹا یونٹ ہے اور اس پر خرچہ زیادہ پڑتا ہے لیکن انکی محبت اور اصرار دیکھ کر ہم نے حامی بھر لی کہ چلیں ہمیں کم بچت بھی ہو جائے تو خیر ہے ہم یہ پراجیکٹ کر دیں گے۔

واپس آ کر ان سے نقشہ منگوایا۔۔ تخمینہ نکالا۔۔ اور انہیں کوٹیشن بنا کر بھیج دی۔۔ اس پر انہیں محسوس ہوا کہ ریٹ زیادہ ہے تو انہیں اصل اخراجات کی تفصیل بھی بھیج دی کہ آپ کے پراجیکٹ پر اتنا مٹیریل اور لیبر خرچہ ہو گا جو اسی لاکھ روپے سے کچھ اوپر تھا۔

ان کے حلقہ احباب اور مشیروں نے انہیں کہا یہ بہت مہنگے ہیں یہاں لوکل کسی کنٹریکٹر سے بنوا لیں۔ لوکل کنٹریکٹر حضرات میں سے ایک نے شاید 67لاکھ۔۔ ایک نے70 اور ایک نے 65 لاکھ ریٹ دیا۔

اب ظاہر ہے ہر بندہ سوچتا ہے کہ بھئی بیس پچیس لاکھ کا فرق ہے اور یہاں تین بندے یہ ریٹ دے رہے ہیں جو یہی کام کرتے ہیں تو Immarat Marketing & construction Karachi والے کون سا سونے کی اینٹ لگاتے ہیں جو ان کو بیس پچیس لاکھ زیادہ دیئے جائیں۔۔ انہوں نے ہم سے کہا کہ میں آپکو سب سے ہائی ریٹ (جو انہیں کوٹ کیا گیا تھا) سے دو لاکھ اوپر دے سکتا ہوں یعنی 67 لاکھ۔۔ اس سے زیادہ ہمیں سمجھ نہیں آ رہی۔

بہرحال ہم نے کیونکہ ساری کیلکولیشن نکالی ہوئی تھی تو ان سے معذرت کر لی کہ آپ لوکل بندے سے ہی کام کروا لیں لیکن جب گرے سٹرکچر مکمل ہو تو ہمیں ضرور بتائیے گا کہ کتنا خرچہ ہوا ہے تاکہ ہم اپنی کیلکولیشن کا جائزہ لے سکیں کہ کہیں کوئی غلطی نہ لگی ہو۔۔

کئی ماہ بعد کل ان کا خیال آیا تو پوچھا کہ کام کہاں تک پہنچا ہے اور گرے سٹرکچر پر کتنا خرچہ آیا ہے۔ تو ان کا جواب آیا کہ خرچہ وہی آیا ہے جو آپ نے بتایا تھا اور آپ کا اسٹیمیٹ بالکل درست تھا۔۔ جو کم بتانے والے تھے وہ غلط کہہ رہے تھے اور مجھے اب احساس ہو رہا ہے کہ اس وقت آپ کی بات ٹھیک نہیں لگی تھی۔۔
Immarat Marketing & construction
بحریہ ٹاؤن کراچی کا ایک بھروسہ مند ادارہ ہے جو گزشتہ 10 سال سے بحریہ ٹاؤن کراچی اور لاہور میں کام کر رہا ہے الحمدللہ ہمارے کام کی ٹائمنگ اور کوالٹی کو بحریہ ٹاؤن مینجمنٹ نے بھی سراہا ہے
بحریہ ٹاؤن کراچی میں کنسٹرکشن سے متعلق کسی بھی معلومات کے لئے رابطہ کریں کال واٹس آپ
0300-0030004
0323-3599090

08/01/2026

08/01/2026

Immarat Marketing & construction Karachi

  Maintenance charges
03/01/2026

Maintenance charges

Address

Karachi

Telephone

+923233599090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Immarat Marketing & construction Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share