11/09/2025
*BELLADONNA Mind*.....................
*Bell Infant*
Independent
Carried averse to
(Bell-Bry)
بچہ کہے مجھے نہ اٹھاؤ
Carried desire to be carried
Carried desire to be carried fast
بچہ چاھے کہ مجھے جلدی جلدی جھولو
Break thing desire to
Destructiveness
Seld torture
Biting
Mania spit and bite at those around him would
Sit & break pins
Mania Scratching themselves
Answer refuse to answer.....
Playfull
(Bell-Lach)
خود کھیلنا پسند کرے
Play desire to play
باقی بچوں کے ساتھ ملکر کھیلنا پسند کرے
Laughing
Smiling
Fear Dark
Light desire for........................................
BELL OPP Phases
Delusions wealth of
Delusions poor he is
FRIVILOUS
Light desire for
Weeping........................................
*Bell.Young*
* Laughing speaking when
* Smiling
* FRIVILOUS
(Bell-B.Car-Puls)
نان سیریس رویہ اپنے علاج معالجہ پر توجہ نہ دے .. یہ مریض بیمار ہوتا ہے مگر ڈاکٹر کے پاس نہیں جاتا اسے اسکا کوئی رشتہ دار لے کر آتا ہے
* Light desire for
مریض ہلکا پھلکا رھنا چاہتا ہے آزاد سا ۔۔ مریض مرض کے بارے میں جاننا چاھتا ہے کہ کیا ھے ۔۔ ٹیسٹ کروانا چاھتا ھے ۔۔اب ہلکا پھلکا رھنا چاھتا ہے کی مثال
ڈاکٹر اگر دوا تجویز کرے کہ صبح دوپہر شام دوا کھاؤ مریض کہے گا ڈاکٹر صرف ایک دو گولی دے دیں ۔۔ لائٹ ھلکا رھے
* Carried desire to be carried
بڑا مریض چاھے گا کہ اسکو کوئی اٹھائے رکھے یعنی ڈاکٹر کہے گا کہ دوا صبح دوپہر شام اور اتنے دن تک لیں مریض جس کے ساتھ آیا ہوگا وہ کہے گا کہ وہ اسکا ریکارڈ رکھے وہ یاد رکھے ساری باتیں ۔ مریض خود کوئی بوجھ نہیں لینا چاہتا لائٹ ھلکا رھنا چاھتا ھے
* Carried desire to be fast
مریض کہے گا ڈاکٹر ایسی دوا دو جو جلد آرام دے
* Credulous
(Bell-Puls-Staph)
دوسروں کی باتوں میں آ جانے والا ۔۔ کسی نے کہا فلاں ڈاکٹر سے علاج کرواو مریض فورا اس ڈاکٹر کے پاس جائے گا کسی نے کوئی دوا دے دی وہ فورا لے لی ۔۔ کسی نے ٹوٹکا بتایا وہ استعمال کر لیا ۔۔ اپنی عقل سمجھ استعمال نہ کی
* Naive
بھولا۔ غلطیوں سے سبق نہ سیکھنے والا ۔ ایک آپریشن کروایا خراب ھوا تو دوسرا کروا لیا عام ڈاکٹر سے ھی ۔۔ ایک ھی جگہ دھوکہ کھایا دوبارہ وھاں چلے گئے ۔۔ غلط علاج غلط ڈاکٹر سے بار بار کروائے
* Taste everything
مریض کبھی ایلوپیتھی لی ۔ کبھی ھربل دوا لی ۔ پھر کوئی ٹوٹکا ۔۔ ہر اک علاج کا مزہ لیا
* Calculating inability
ڈاکٹر نے پوچھا عمر کتنی مریض کہے گا 30-32 سال ۔کنفرم نہ بتائے گا ۔۔ کتنے عرصہ سے بیماری ہے چار پانچ سال سے کنفرم کتنے سال پتہ نہیں ہو گا ۔۔ اسے معین تواریخ دن سال دوا کونسی کونسی کب کب کھانی یاد نہ ہوگی
* Mathimatics inability
* Unreliable in promises
کبھی دوا کھا لی کبھی بھول گئے ۔۔ کبھی پرہیز یاد رکھے کبھی بھول جائے
* Delusions wealth of
بیماری بڑھ رھی ہے مگر مریض سمجھتا ہے کہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں اسکے پاس صحت کی دولت ہے وہ ٹھیک ہے ۔۔ مریض پہلے ھی نان سیریس فریویلس ہوتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔
Objective reasoning
مریض کی کوئی وجہ ہوتی ہے ڈاکٹر کے پاس آنے کی
Superstitious
وہم کرنا وجہ جانے بغیر
Delusions posses being
ہر وقت بیماری کے خیالات نے جکڑ رکھا ہے اور کچھ نہیں کر پا رھا
Quite wants to be repose (sleep) & tranquility (without disturb) desires
Sensitive to light
Sensitive to noise
Escape attempts to
Feigning Sick
بیماری کا بہانہ کرنا
Moaning breathing with every (Bell only)
شیاٹیکا ۔۔ ڈاکٹر رچی شریڈوکر شیاٹیکا کیا عورت ہر سانس کے ساتھ کراہ رھی تھی
Nacked wants to be
ڈاکٹر کو فورا بلاجھجک کپڑے اتار کر معائنہ کروا دیا ایک بچہ نے
Anguish weeping with
روتے ہوئے کہنا اس بیماری سے تو مر جانا بہتر ہے ۔۔ ڈاکٹر رچی
۔۔۔۔۔
نوٹ
Read ROH Series
Neela Avtar Bell...........
BELL All Rubrics
35 Rubrics alphabatically
Anguish weeping with
Answer refuses to Answer
Break things
Biting
Calculating inability
Carried desire
Credulous
Destructivness
Delu poor
Delu poss
Delu wealth
Escape attempts to
Feigning sick
Fear Dark
Frivilous
Independent
Laughing
Light desire
Mania Spit
Mathimatics inability
Mania Scratching
Moaning
Naive
Nacked wants to be
Objective r.
Playfull
Quite wants
Self torture
Sensitive to
Sits & break pins
Smiling
Superstitious
Taste everything
Unreliable ..prom
Weeping.....End ..........