Fixers-Technical Experts

Fixers-Technical Experts Fixers-Technical Experts is your premium one-stop solution for home, office, and commercial maintenance.

From plumbing, electrical, AC, and appliances to cleaning, glass, aluminium, waterproofing, and pest control — Fixers delivers excellence with trust

Fixers – Technical Experts✨ Your Home, Our Expertise ✨🔧 Plumbing⚡ Electrical❄️ AC Service & Repair📷 CCTV Installation🧹 D...
31/08/2025

Fixers – Technical Experts
✨ Your Home, Our Expertise ✨

🔧 Plumbing
⚡ Electrical
❄️ AC Service & Repair
📷 CCTV Installation
🧹 Deep Cleaning
🛠️ General Maintenance
🔒 Electric Fence & Intruder Alarm Systems

One Call, Multiple Solutions
📍 Bahria Town, Karachi
📞 0339-7755369

🏢 عمارت = انسانی جسم 🧍‍♂️🔹 آرکیٹیکچر – جیسے انسان کا چہرہ اور ظاہری خُوبصورتی اُس کی پہچان ہوتی ہے، ویسے ہی عمارت کا آرک...
30/08/2025

🏢 عمارت = انسانی جسم 🧍‍♂️

🔹 آرکیٹیکچر – جیسے انسان کا چہرہ اور ظاہری خُوبصورتی اُس کی پہچان ہوتی ہے، ویسے ہی عمارت کا آرکیٹیکچر اُس کا ڈیزائن اور خُوبصورتی ہے جو سب سے پہلے نظر آتی ہے۔

🔹 اسٹرکچر – جیسے ہڈیاں انسان کے جسم کو مضبوطی دیتی ہیں، ویسے ہی عمارت کا اسٹرکچر اُس کی طاقت اور استحکام ہے۔ بغیر اس کے عمارت کھوکھلی ہے۔

🔹 MEP (میکانیکل، الیکٹریکل، پلمبنگ) – جیسے انسان کے اندرونی اعضا اور نظام اُس کی زندگی کو چلائے رکھتے ہیں، ویسے ہی ایک عمارت کے اندر بجلی، پانی، ایئرکنڈیشننگ اور دیگر نظام اُسے مکمل اور فعال بناتے ہیں۔

✅ جب آرکیٹیکچر + اسٹرکچر + MEP اکٹھے اور متوازن ہوں تو تب جا کے بنتی ہے ایک خوبصورت، مضبوط اور مکمل عمارت ✨
🏠 All Types of Home Repairs & Maintenance – or New Construction One Premium Solution
آپ کے گھر کے ہر مسئلے کا حل ایک ہی جگہ پر!
Fixers-Technical Experts آپ کو فراہم کرتا ہے:

✔️ Plumbing & Electrical Repairs
✔️ AC Service & Installation
✔️ CCTV & Smart Home Solutions
✔️ Cleaning & General Maintenance

🚰 Luxury Homes Deserve Perfect Plumbingآپ کے گھر یا آفس میں پائپ لیکیج، نل خراب ہونا یا پانی کے دباؤ میں کمی چھوٹی بات ل...
26/08/2025

🚰 Luxury Homes Deserve Perfect Plumbing
آپ کے گھر یا آفس میں پائپ لیکیج، نل خراب ہونا یا پانی کے دباؤ میں کمی چھوٹی بات لگ سکتی ہے، مگر یہ مسائل وقت پر حل نہ ہوں تو بڑے نقصان کی وجہ بن سکتے ہیں۔

Fixers – Technical Experts میں ہم مہارت، نفاست اور اعتماد کے ساتھ پلمبنگ ریپیر اور مینٹیننس کی سروس فراہم کرتے ہیں۔
چاہے بات ہو:

پائپ لیکیج رپیر کی
نل، شاور یا کموڈ انسٹالیشن کی
واٹر پمپ یا موٹر سروسنگ کی
یا مکمل پلمبنگ مینٹیننس کی
ہمارے ماہر ٹیکنیشنز نہ صرف مسئلہ حل کرتے ہیں بلکہ آپ کے گھر کی خوبصورتی اور وقار کو بھی برقرار رکھتے ہیں۔

✨ Fixers کا وعدہ:
وقت کی پابندی ⏰
پروفیشنل ورک اسٹینڈرڈ 🛠️
پریمیم کوالٹی اور اعتماد 🤝
چھوٹے مسائل کو بڑے نقصان میں بدلنے سے پہلے ہمیں کال کریں۔
Fixers کے ماہرین ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہیں۔

📞 0339-7755369

🔵 WATERPROOFING EXPERTS 🔵Wall Seepage | Roof Leakage | Bathroom Leakage | Basement Dampness👉 One Stop Solution with Fixe...
20/08/2025

🔵 WATERPROOFING EXPERTS 🔵

Wall Seepage | Roof Leakage | Bathroom Leakage | Basement Dampness
👉 One Stop Solution with Fixers – Technical Experts
📞 0339-7755369 | Bahria Town, Karachi

Give your walls a fresh color, give your home a fresh feel! 🎨With Fixers professional paint work, every room will shine ...
09/08/2025

Give your walls a fresh color, give your home a fresh feel! 🎨
With Fixers professional paint work, every room will shine with beauty."

📞 +92 339 7755 369
Fixers – Har Maslay Ka Hal!

🧱 کیا آپ کے کمرے کی دیواریں کچھ ایسی لگ رہی ہیں؟💧 پانی کا رساؤ… دیواروں پر داغ… رنگ اُکھڑ چکا؟💸 لاکھوں کا فرنیچر، پردے ا...
08/08/2025

🧱 کیا آپ کے کمرے کی دیواریں کچھ ایسی لگ رہی ہیں؟

💧 پانی کا رساؤ… دیواروں پر داغ… رنگ اُکھڑ چکا؟
💸 لاکھوں کا فرنیچر، پردے اور پینٹ برباد ہو رہا ہے؟
👎 مہمان آئیں تو شرمندگی محسوس ہوتی ہے؟

اب دیر مت کریں!
Fixers سے کروائیں پیشہ ور واٹر پروفنگ سروسز جو دیں مکمل حل:

✅ دیواروں اور چھت کی سیلن کا مکمل خاتمہ
✅ اندرونی و بیرونی واٹر پروفنگ
✅ جدید کیمیکل، تجربہ کار ٹیم
✅ کام کی مکمل گارنٹی

🎯 یاد رکھیں:
یہ صرف دیوار نہیں، آپ کے گھر کی شان ہے!

📞 Call or WhatsApp Now: +92 339 7755 369
📍 Location: Plot 396, Precinct 06, Liberty Commercial, BTK

Fixers – ہر مسئلے کا حل!

07/08/2025

Apka bharosa, hamari zimmedari!
Electric repair se le kar waterproofing tak – sab kuch ek jagah.
Fixers-Technical Experts

📞 Contact: +92 339 7755 369
📍 Location: BTK, Karachi

Address

Avenue 12
Karachi
75990

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fixers-Technical Experts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share