Gulcool

Gulcool we repair and sale purchase everykind refrigerator AC & stablizer

14/03/2022

اللّه سے تعلق جوڑنے کے لئے نہ جانے ہم اپنے ٹو ٹنے کا انتظار کیوں کرتے ہے

کیا آپ بھی بجلی کے زیادہ بل سے پریشان  ہو ؟؟؟ فریج بیٹری پے چلانا چاہتے ہو ؟؟؟ اپنے گھر کے پرانے فریج کو بیٹری  سے  چلاؤ...
09/10/2021

کیا آپ بھی بجلی کے زیادہ بل سے پریشان ہو ؟؟؟
فریج بیٹری پے چلانا چاہتے ہو ؟؟؟
اپنے گھر کے پرانے فریج کو بیٹری سے چلاؤ . مزید معلومات کے لئے . 03122360952

27/08/2021
25/08/2021

Enginering check karo zara

10/08/2021

بلاشبہ ذراٸع ابلاغ میں فی زمانہ سوشل میڈیا سب سے ذیادہ دیکھی جانے والی میڈیا ھے اگر چہ اس فلیٹ فارم کے اصول قواعد و ضوابط مستندمیڈیاز سے میچ نہیں کرتی تاھم اس کمزوری کے باوجود اس کودیکھاجاتاھے مگر افسوسناک پہلو یہ ھے کہ آج کل اس پلیٹ فارم کو کچھ ماٸک بردار عناصر بھی استمال کرکے “جرنلسٹ” کاروپ دھار چکے ہیں جن کاصحافت سے دور کابھی واسطہ نہیں ۔۔۔۔زیرنظر ویڈیوکلپ جوایک قریبی دوست نے موقع پربناٸی ھے ایسےہی ایک ماٸک بردار ”جرنلسٹ“ کاھے جس کو ماٸک کی قیمت تو معلوم ھے مگر اس کی اھمیت سے یکسر لاعلم ھے وگرنہ وہ روز اوٹ پٹاٹگ پروگرام کرکےکمزور ضیف العمر شہریوں کو بیچ چوراھے زلیل نہ کرتے جس طرح آج وسرراہ ذلت سے دوچار ھے۔۔۔!!

31/07/2021

ماشاءاللہ مولانا صاحب بولتے چلے جائیں اور ہم سنتے چلے جائے

10/07/2021

ذمہ دار کون ہے ۔؟؟؟

Address

Karachi

Telephone

+923122360952

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulcool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gulcool:

Share