04/05/2026
کنسٹرکشن سائٹ پر مختلف رنگوں کی جیکٹس صرف خوبصورتی کے لیے نہیں ہوتیں بلکہ ہر رنگ ایک خاص ذمہ داری اور عہدے کی پہچان ہوتا ہے۔ 🦺
یہ ایک Public Message ہے تاکہ عام لوگوں کو بھی یہ معلوم ہو سکے کہ کون سا رنگ کس رول کو ظاہر کرتا ہے — چاہے وہ انجینئر ہو، سپروائزر، سیفٹی آفیسر یا عام ورکر۔
✔️ بہتر پہچان
✔️ آسان کمیونیکیشن
✔️ زیادہ سیفٹی
یہ معلومات ہر اس شخص کے لیے فائدہ مند ہے جو کنسٹرکشن، رئیل اسٹیٹ یا کسی بھی سائٹ وزٹ سے وابستہ ہے۔
📌 اپنی معلومات میں اضافہ کریں اور اس پبلک اویرنیس میسج کو دوسروں تک ضرور شیئر کریں!
—
MMAT Associates – Builders & Developers
📞 +92 333 3279932
💼 Services:
• Construction & Renovation
• Sale | Purchase | Rent
• Documentation
LIKE & FOLLOW our Page
https://www.facebook.com/share/1Ab5FbtpCA/
🏠 Your Future Begins Here at MMAT ASSOCIATES Builders & Developers ! 🏠
Our Office address📍: Room No.01, Ground Floor, Plot No. R-10 Pakistan Post Office Employees CHS Sector 13/A Scheme 33 Karachi.