10/02/2026
فروخت کے لیے مکان
ایک بہترین موقع!
کارنر مکان فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
رقبہ: 60 اسکوائر یارڈ
لوکیشن: لیاری 36، علی محمد گوٹھ، کراچی
پُرامن علاقہ، مناسب لوکیشن، رہائش کے لیے موزوں۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں:
0312-2470094