Imarah Enterprises

Imarah Enterprises Imarah Enterprises (Pvt) Ltd. Imarah Enterprises is a real estate and construction company based in Karachi, Pakistan.

Dubai & Pakistan Property Experts
Off-Plan | Installments | Golden Visa
Buy • Invest • Earn
Premier Destination for Quality Real Estate. We offer a wide range of services, including:

Real estate sales and rentals
Construction of residential and commercial properties
Property development
Property management
Interior design



Real estate marketing, home construction, Bahria Town Karachi, professional, registered, economical

پاکستان میں ویزا فراڈ خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے!روزانہ لوگ صرف خوبصورت وعدوں اور جھوٹی یقین دہانیوں کی وجہ سے لاکھوں روپے ...
18/05/2026

پاکستان میں ویزا فراڈ خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے!
روزانہ لوگ صرف خوبصورت وعدوں اور جھوٹی یقین دہانیوں کی وجہ سے لاکھوں روپے گنوا دیتے ہیں۔
کسی بھی ایجنٹ کو رقم دینے سے پہلے یہ چند چیزیں ضرور چیک کریں:

✔ دفتر واقعی موجود ہو، خود جا کر وزٹ کریں۔
✔ دیکھیں کمپنی کتنے عرصے سے کام کر رہی ہے۔
✔ سوشل میڈیا اور آن لائن موجودگی چیک کریں۔
✔ کمپنی رجسٹرڈ ہے یا نہیں، اس کے ثبوت دیکھیں۔
✔ معلوم کریں کمپنی کس کے نام پر ہے اور ذمہ دار کون ہے۔
✔ تحریری معاہدہ لازمی لیں۔
✔ ادائیگی صرف کمپنی کے آفیشل اکاؤنٹ میں کریں۔
✔ ہر ادائیگی کی رسید ضرور لیں۔
✔ صرف وعدوں پر نہیں، ثبوت پر یقین کریں

⚠️ یاد رکھیں:
صرف باتوں اور وعدوں پر اعتبار نہ کریں، ثبوت مانگیں، تصدیق کریں، پھر فیصلہ کریں۔

آپ کے خیال میں لوگ سب سے زیادہ کس جگہ دھوکہ کھاتے ہیں؟
اپنی رائے کمنٹس میں دیں تاکہ دوسروں کی بھی رہنمائی ہو سکے۔؟

Your kingdom awaits at Mahnoor Farms Build a legacy for your family far from the city noise. 🌴
18/05/2026

Your kingdom awaits at Mahnoor Farms
Build a legacy for your family far from the city noise. 🌴

پروردگار ! مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور یقیناً تو ہی بہترین وارث ہے۔
16/05/2026

پروردگار ! مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور یقیناً تو ہی بہترین وارث ہے۔

کافی ہے ہمارے لیے اللہ ۔
14/05/2026

کافی ہے ہمارے لیے اللہ ۔

شہر کے حبس اور تنگ گلیوں سے دور، ایک ایسی جگہ جہاں آپ اور آپ کی فیملی سکون کے لمحات گزار سکیں۔دنیا تیزی سے بدل رہی ہے او...
13/05/2026

شہر کے حبس اور تنگ گلیوں سے دور، ایک ایسی جگہ جہاں آپ اور آپ کی فیملی سکون کے لمحات گزار سکیں۔

دنیا تیزی سے بدل رہی ہے اور آنے والا وقت (Self-Sufficiency) کا ہے۔ ماہنور فارمز آپ کو صرف زمین نہیں، بلکہ ایک محفوظ اور صحت مند زندگی کا موقع فراہم کر رہا ہے۔ اپنی زمین پر خود اگائیں، جانور پالیں اور اپنے بچوں کو موبائل اسکرین سے نکال کر مٹی اور فطرت سے جوڑیں تاکہ وہ ایک تندرست ماحول میں پروان چڑھیں۔

آج کی سستی زمین کل کا وہ اثاثہ ہے جو آپ کو کسی بھی عالمی بحران میں سہارا دے گا۔

پروجیکٹ کی نمایاں خصوصیات:
✅ 0٪ ڈاؤن پیمنٹ کے ساتھ بکنگ کا آغاز۔
✅ ایم 9 موٹروے پر انتہائی پرائم لوکیشن۔
✅ 24/7 سیکیورٹی اور محفوظ چار دیواری۔
✅ آسان اقساط کا شیڈول۔
✅ آرگینک فارمنگ اور کچن گارڈننگ کے لیے آئیڈیل مٹی۔

آج کی گئی ایک چھوٹی سی سرمایہ کاری، آپ کے بچوں کے کل کا محفوظ دسترخوان ہے!

📍 لوکیشن: نزد ایم-9 موٹروے، کراچی۔

ویزا، رہائش، ٹکٹ اور لاکھوں میں تنخواہ – کیا آپ تیار ہیں؟جنوبی کوریا کی حکومت آپ کو اسپانسر کرنا چاہتی ہے۔ وہ آپ کو ویزا...
13/05/2026

ویزا، رہائش، ٹکٹ اور لاکھوں میں تنخواہ – کیا آپ تیار ہیں؟

جنوبی کوریا کی حکومت آپ کو اسپانسر کرنا چاہتی ہے۔ وہ آپ کو ویزا بھی دے گی، مفت رہائش ، آنے جانے کا جہاز کا ٹکٹ اور سال میں 26 دن تنخواہ کے ساتھ چھٹیاں۔ ان سب سہولیات کے ساتھ آپ کو ہر ماہ تقریباً 4 سے 4.5 لاکھ پاکستانی روپے تک تنخواہ دی جائے گی۔ یہ جنوبی کوریا کا آفیشل انگلش ٹیچنگ پروگرام ہے۔ کوریا کو اپنے اسکولوں کے لیے ایسے باصلاحیت افراد کی ضرورت ہے جو بچوں کو انگریزی پڑھا سکیں۔

جنوبی کوریا اپنی نئی نسل کو عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کے لیے تیار کر رہا ہے اور اس مقصد کے لیے وہ انگریزی زبان کی تعلیم پر اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے۔ اگر آپ کے پاس بیچلرز ڈگری ہے اور آپ کی انگریزی بول چال اچھی ہے، تو آپ اس شاندار موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں

مکمل تفصیلات اور اپلائی کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے کمنٹ میں "KOREA" لکھیں، ہم آپ کو ان باکس (DM) میں مکمل گائیڈنس فراہم کریں گے۔

Disclaimer:
This post is for information purposes only. We provide professional consultancy and guidance to improve your application; however, we do not guarantee visas or immediate employment. Final approval rests solely with the South Korean authorities.

صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ۔
12/05/2026

صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ۔

اس بار منڈی کے حالات کیا ہیں؟ 🤔کیا ریٹس پچھلے سال کے مقابلے میں زیادہ ہیں یا کم؟اپنے علاقے کی اپڈیٹ دیں تاکہ سب کی رہنما...
12/05/2026

اس بار منڈی کے حالات کیا ہیں؟ 🤔
کیا ریٹس پچھلے سال کے مقابلے میں زیادہ ہیں یا کم؟
اپنے علاقے کی اپڈیٹ دیں تاکہ سب کی رہنمائی ہو سکے۔

12/05/2026

‏اپنے " کاروبار " کا تعارف کروائیں تاکہ ضرورت مند لوگ آپ سے رابطہ کر سکے..

12/05/2026

‏قرض کے بوجھ سے پریشان لوگ تہجد کے بعد 200 مرتبہ
"رَبِّ اِنِّی مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ" پڑھیں۔

یہ ہیں جے ڈی سی کے ظفر عباس جعفری۔ 2021 میں جب پٹرول 150 روپے لیٹر تھا تو روز کیمرہ اٹھا کر قوم کے سامنے آ جاتے تھے۔ ان ...
10/05/2026

یہ ہیں جے ڈی سی کے ظفر عباس جعفری۔
2021 میں جب پٹرول 150 روپے لیٹر تھا تو روز کیمرہ اٹھا کر قوم کے سامنے آ جاتے تھے۔ ان کا دل غریب کیلئے بہت تڑپتا تھا، چیخیں، جذبات، آنسو، غریب مر گیا، ملک تباہ ہو گیا، جیسے پورا درد صرف انہیں کو محسوس ہو رہا ہو۔

لیکن آج جب پٹرول 416 سے اوپر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، آٹا دوگنا بجلی پانچ گنا سے بھی زیادہ مہنگی ، روز مرہ کی اشیاء عوام کی پہنچ سے باہر ہیں، اب نہ غریب نظر آ رہا ہے، نہ مہنگائی، نہ عوام کا درد۔

کیونکہ ان کیلئے اصل مسئلہ غریب نہیں تھا، اصل ایجنڈا کچھ اور تھا، تب ہی سمجھ آ گیا تھا کہ یہ سب انسانیت نہیں، ایک سیاسی کھیل ہے۔ تب یہ لوگ خود نہیں بولتے تھے، آج بھی ان کی ڈوریں کہیں اور سے ہلائی جاتی ہیں۔ اور وقت آنے پر چابی بھری جاتی ہے، شور مچایا جاتا ہے، اور مقصد پورا ہوتے ہی خاموشی چھا جاتی ہے۔

اگر واقعی غریب کا درد ہوتا تو آج کی مہنگائی پر ان کی آواز پہلے سے زیادہ بلند ہوتی۔ مگر اب خاموشی ثابت کر رہی ہے کہ اصل ایجنڈا عوام نہیں، کچھ اور ہے۔ یہ منافقت نہیں یہ کاروبار ہے جس میں غریب خام مال ہے اور اقتدار منڈی۔

Address

Office 705, 7th Floor, Dominion Business Center 1, Main Jinnah Aveneue, Bahria Town Karachi
Karachi
75340

Opening Hours

Monday 11:00 - 19:00
Tuesday 11:00 - 19:00
Wednesday 11:00 - 19:00
Thursday 11:00 - 19:00
Friday 11:00 - 19:00
Saturday 11:00 - 19:00

Telephone

+923331667667

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imarah Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imarah Enterprises:

Share