02/05/2026
محنت کرنے والے کبھی ہارتے نہیں — یومِ مزدور مبارک 💪
یکم مئی — یومِ مزدور 💪
آج کا دن ان محنت کشوں کے نام ہے جو اپنی محنت، پسینے اور ایمانداری سے دنیا کو چلانے میں کردار ادا کرتے ہیں۔
ہم تمام مزدور بھائیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو ہر مشکل میں ڈٹے رہتے ہیں اور اپنے کام کو عبادت سمجھ کر انجام دیتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام محنت کشوں کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور انہیں عزت و کامیابی دے۔ آمین 🤲
منجانب:
اقبال سرکار الیکٹریشن اینڈ پلمبر سروسز