05/04/2025
اللہ کے فضل سے ہماری دینی درسگاہ **"جامعہ ہاجرہ للبنات پلوسہ سر"** کا باقاعدہ افتتاح ہوچکا ہے! 🎉
**معزز علماء کرام اور مقامی افراد کی موجودگی میں اس مقدس تعلیمی ادارے کا آغاز ہوا۔
ہم فرزندِ مستی خیل جناب خورشید اقبال خٹک صاحب کے بیحد مشکور ہیں کے انتہائی ناساز طبیعت کے باوجود ہمارے لئے وقت نکال کر ہمارے محفل کو چارچاند لگا دیئے ۔
📢 **ان شاء اللہ! جلد ہی داخلے کا اعلان کیا جائے گا۔**
دعاؤں میں یاد رکھیں! 🤲💖