Dk Design Studio & Construction Kohat

Dk Design Studio & Construction Kohat Allah ho Akbar

Kohat Markaz
06/07/2021

Kohat Markaz

آپ اپنی پسند کے +A میٹیریل سے گھر بنوائیں. ہمارے کام کی کوالٹی، میٹیریل دیکھنے اور چیک کرنے کے لیے ہماری پروجیکٹس پر تشر...
16/05/2021

آپ اپنی پسند کے +A میٹیریل سے گھر بنوائیں. ہمارے کام کی کوالٹی، میٹیریل دیکھنے اور چیک کرنے کے لیے ہماری پروجیکٹس پر تشریف لائیں پھر فیصلہ کریں.

اپنا گھر مکمل فنشنگ ماربل/ٹائل کے ساتھ میں مکمل کروائیں.
وہ بھی اپنی پسند کے میٹیریل کے ساتھ۔۔۔

کوئی بھی کمرشل اور ر ہا ئشی تعمیراتی کام ہم سے تسلی بخش بما مٹئریل ,اعلئ معیارکے ساتھ کم قیمیت میں کرواے ۔
مکمل تعمیراتی کام بما مٹیریل کروائیں اور مکان کی چابی حاصل کرے اورشفٹ ہو جاے
Whatsapp: 03159725880

وِد میٹریل ٹھیکہ پر گھر بنوانے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جس کمپنی سے آپ کام کروا رہے ہوتے ہیں اس کا پرافٹ ملا کر بھی ٹوٹل لاگت کم ہی بنتی ہے بجائے اس کے کہ آپ کنسٹرکشن میٹریل خود ارینج کریں۔
اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ گھر بنوانے والے ہر مالک کو میٹریل کی کوالٹی اور مارکیٹ ریٹ کی درست طور پر جانکاری نہیں ہوتی۔اس کے برعکس ایک تعمیراتی ادارہ نہ صرف پروفیشنل انداز میں ہر قسم کے میٹریل کوالٹی کی پہچان رکھتا ہے بلکہ میٹریل ریٹس کے لئے کمپنی کے نیشنل سطح پر بہت سارے ایسے لِنکس ہوتے ہیں جن کے ذریعہ سے فیکڑی یا ہول سیل پر تمام میٹریل کو حاصل کیا جاتا ہے۔مثلاً ایک پروفیشنل کمپنی اگر کسی پراجیکٹ کو ایک کروڑ میں مکمل کرتی ہے تو نا تجربہ کاری کی وجہ سے اس کام پر دس سے پندرہ لاکھ روپے اضافی لگ سکتے ہیں اور زحمت الگ سے اٹھانی پڑتی ہے۔
آپ یا آپ کے دوست رشتہ دار اگر اپنے گھر یا پلازہ کی تعمیر کا ارداہ رکھتے ہیں تو ہماری خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

DK Construction Company Kohat.☎ 0922-204293📩 dkcc444@gmail.comWhtsapp: 03339669044
08/05/2020

DK Construction Company Kohat.
☎ 0922-204293
📩 [email protected]
Whtsapp: 03339669044

DK Construction Company Kohat.☎ 0922-204293📩 dkcc444@gmail.comWhtspp: 03339669044
26/10/2019

DK Construction Company Kohat.
☎ 0922-204293
📩 [email protected]
Whtspp: 03339669044

Address

Hangu Road Nusrat Khel Kohat
Kohat
26000

Telephone

+923159725880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dk Design Studio & Construction Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dk Design Studio & Construction Kohat:

Share