20/06/2026
کاش اپ لاہور سے ہوتے 😍😍😍
اور اپ کے گھر میں جو لکڑی کی الماری ہے یا کچن ہے نا اس میں دیمک لگ جاتی ہے🎆🍈🎃
اور پھر اپ مجھے فون کر کے کہتی ہیں کہ افتخار انکل گھر میں نا لکڑی کی الماری میں نا دیمک لگ گئی ہے🐯🐯🐯
ا کے سپرے کر دیں پھر میں جاتا اور دیمک کا سپرے کرتا اور پیسے لے کر ا جاتا 🦒🦒🦒
سوچیں ذرا کتنا مزا آتا🏋️♀️😅🏋️♀️😅🏋️♀️😅😅😅🏋️♀️😅🏋️♀️😅😅