Gold Steel Sheets

Gold Steel Sheets We deals in second hand metal sheets for roofing like (G.I. , PPGI, panel sheet, corrugated sheet)
(1)

10/01/2026

We have Z perlin available, 8-inch, 30 to 40 feet length, in good condition, suitable for various industrial needs in Lahore, Gujranwala, Faisalabad, and Rawalpindi.
لوکیشن لاہور مصری شاہ گندا نالہ روڈ نزد شاہین کانٹا جامعہ مسجد حرمت اسلام کے ساتھ والا گودام

اگر آپ شیڈ بنانا چاہتے ہوں
اور اس کے لیے آپ کو سستا اور پائیدار میٹریل درکار ہے۔ تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
ہمارے پاس بر وقت شیڈ بنانے کا ضروری سامان موجود ہوتا ہے۔
لوہے کی نالیدر چادر۔ 26 اور 24 گیج میں دستیاب ہیں۔
اگر آپ کو چھت کے لیے لوہے کی چادریں درکار ہوں تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
0.3.21.6.4.7.5.5.6.1
HAV(R) Haji Saith M Akram
اگر آپ کو شادی ہال کے شیڈ لیئے لوہے کی چادریں درکار ہوں تو آپ ہم سے رابطہ کریں۔

۔10 فٹ کی شیٹ کی قیمتیں 3500 روپے میں دستیاب ہیں۔ 12 فٹ کے شیٹ کی قیمتیں 4200 روپے میں دستیاب ہیں۔ 15 فٹ کی شیٹ کی قیمتی...
28/10/2025

۔10 فٹ کی شیٹ کی قیمتیں 3500 روپے میں دستیاب ہیں۔ 12 فٹ کے شیٹ کی قیمتیں 4200 روپے میں دستیاب ہیں۔ 15 فٹ کی شیٹ کی قیمتیں 5200 روپے میں دستیاب ہیں۔

28/10/2025

Good Condition Second Hand Pre-Feb Shed for Sale, Steel, Engineering, Lahore, Gold Steel Sheets, Fabrication

Attention Builders & Contractors!Are you starting a construction project in Lahore?We provide complete steel fencing sol...
11/07/2025

Attention Builders & Contractors!
Are you starting a construction project in Lahore?

We provide complete steel fencing solutions using:
✔️ Corrugated white profile bend sheets
✔️ 3" thick steel pipes
✔️ Strong installation & clean finish

Our ongoing project in DHA Lahore speaks for itself — half done and already turning heads for its strength and design.

📍 No matter the site size — big or small — we customize fencing to your needs.

📞 Book a site visit or get a quote:
0321-6475561 / 0302-4325103
💬 Message on WhatsApp

🔗

✨ **گولڈ سٹیل شیٹس — شیڈ کی تیاری کا بہترین حل!** ✨اگر آپ مضبوط، خوبصورت اور پائیدار شیڈ کی تعمیر کا منصوبہ بنا رہے ہیں ...
13/06/2025

✨ **گولڈ سٹیل شیٹس — شیڈ کی تیاری کا بہترین حل!** ✨

اگر آپ مضبوط، خوبصورت اور پائیدار شیڈ کی تعمیر کا منصوبہ بنا رہے ہیں تو **گولڈ سٹیل شیٹس** کی مصنوعات کا انتخاب کریں!

ہمارے پاس **نئی اور سیکنڈ ہینڈ چھت کی چادریں** اور ڈھانچے کی تیاری کا مواد دستیاب ہے —
PPGI شیٹس (پری پینٹڈ گلوانائزڈ آئرن)
Z-Perlin (8 انچ) — گیج 16 — لمبائی (28 فٹ، 30 فٹ یا 32 فٹ)
رفٹر (5-10 ملی میٹر)
اور مزید…

✅ **ہمارے مواد کی خوبیوں کی تفصیل:**

* مضبوط اور دیرپا
* خوبصورت رنگ (سفید)
* 26 گیج (0.5 ملی میٹر کی موٹائی)
* چھتیں، گودام، فیکٹری اور مزید کے لیے آئیڈیل

🔹 **ہمارے ماہر کاریگر** ڈیزائن کی تیاری سے تنصیب تک کی سہولت بھی فراہم کرتے ہیں —
اس لیے کہ آپ کا شیڈ مضبوط بھی لگے اور خوبصورت بھی!

📍 *پتہ:*
گولڈ سٹیل شیٹس
کچا رحیم روڈ، نزد حیدری کانٹا، مصری شاہ لاہور
(دوموریاں پل سے اندر کی طرف سفید مسجد والی گلی)

📲 *رابطہ کیجیے!*

🔹 🌟

15 ton, Z- perlin, max 30 feet length, 16 guage, 8 inchi and 6 inchi. Available for sale.
21/05/2025

15 ton, Z- perlin, max 30 feet length, 16 guage, 8 inchi and 6 inchi. Available for sale.

پروفائل شیٹ ، 20 فٹ لمبی، 3.5فٹ چوڑی ، فروخت کے لیے دستیاب ھے۔
01/04/2025

پروفائل شیٹ ، 20 فٹ لمبی، 3.5فٹ چوڑی ، فروخت کے لیے دستیاب ھے۔

28/02/2025

20 ٹن، پروفائل شیٹ، 26 گیج 25 فٹ لمبائی ساڑھے تین فٹ چوڑائی۔
ہمارے پاس مختلف قسم کے شیڈ موجود ہوتے ہیں ہم اپنے گودام پر یہ شیڈ کھول کر لے اتے ہیں اور وہاں سے سیل کرتے ہیں یا موقع پر ہی پارٹی کو سیل کر دیتے ہیں

Address

Haidery Kanta, Katcha Raheem Road, Misri Shah
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923024325103

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gold Steel Sheets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gold Steel Sheets:

Share