Construction Services Lahore

Call Directions Website

Construction Services Lahore We offer construction services in Lahore, Punjab, Pakistan. From building structure to final finishe

14/09/2026
14/09/2026

🏗️ بہترین تعمیر، مطمئن کلائنٹ — یہی ہماری اصل کامیابی ہے! 🏠✨

کلائنٹ کا اعتماد اور مثبت فیڈبیک ہماری محنت کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔
ہم ہر پروجیکٹ میں معیاری میٹریل، بہترین کاریگری اور بروقت تکمیل کو ترجیح دیتے ہیں۔

آپ کا خواب، ہماری ذمہ داری! 🤝

🏗️ گرے سٹرکچر ود مٹیریل — A+ کوالٹیمٹیریل کے ساتھ ریٹ: 2,750 سے 3,150 روپے فی اسکوائر فٹآپ اپنے گھر کی تعمیر اعلیٰ معیار...
03/09/2026

🏗️ گرے سٹرکچر ود مٹیریل — A+ کوالٹی
مٹیریل کے ساتھ ریٹ: 2,750 سے 3,150 روپے فی اسکوائر فٹ
آپ اپنے گھر کی تعمیر اعلیٰ معیار کے مٹیریل اور ماہر نگرانی کے ساتھ شروع کروانا چاہتے ہیں؟
تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
📐 اگر آپ کے گھر کا نقشہ مکمل ہے تو
YES لکھ کر کمنٹ کریں،
ہم آپ کو Grey Structure with Material کی مکمل Quotation & Rate فراہم کریں گے۔
📲 WhatsApp پر رابطے کے لیے:
0300-1220900
الغنی کنسٹرکشن سروسز
🏠 معیار • مضبوطی • اعتماد • بروقت تکمیل


















13/08/2026






03/08/2026

اگست 2026 گریڈ سٹرکچر ریٹ اپڈیٹ

محترم صارفین!

اگست 2026 کے لیے گرے سٹکچر کے نئے ریٹس اپڈیٹ کر دیے گئے ہیں۔

مزید معلومات، موجودہ ریٹس اور بکنگ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

03/08/2026

گرے سٹرکچر ود مٹیریل اے پلس
مٹیریل کے ساتھ ریٹ2750 سے 3150 پر سکور فٹ ہے

گرے سٹرکچر کا لیبر ریٹ 620 پر سکوئر فٹ ہے اس میں بجلی،پانی اور سیوریج کی ویرنگ شامل ہے

بجلی،پانی اور سیوریج کی وبیرنگ کے بغیر ریٹ560پر سکوئر فٹ ہے

گرے سٹرکچر ، بجلی ، پانی اور سیوریج اور مکمل ماربل یا ٹائل کے ساتھ 680 پر سکوئر فٹ ریٹ ہے

اگر اپ کے گھر کا نقشہ مکمل ہے تو گرے سٹرکچر ود مٹیریل کی کوٹیشن اور ریٹ حاصل کرنے کے لیے Yes لکھیں

معذرت نقشہ مکمل نہیں ہے تو پہلے نقشہ مکمل کروائیں پھر ریٹ اور کوٹیشن حاصل کریں شکریہ🥰

30/07/2026

کنسٹرکشن میں رف لیول فرش (Sub Base/Filling) کے لیے روڑی (Crushed Stone Aggregate) اور بجری/گیٹا (Gravel) دونوں استعمال ہوتے ہیں، لیکن ان کے کام اور معیار میں فرق ہے۔
1. روڑی (Crushed Stone)
یہ اینٹ کوتوڈکر بنائی جاتی ہے۔
اس کے کنارے کھردرے (Angular) ہوتے ہیں۔
اچھی طرح آپس میں لاک ہو جاتی ہے۔
کمپیکشن بہت مضبوط ہوتی ہے۔
بعد میں فرش بیٹھنے (Settlement) کے امکانات کم ہوتے ہیں۔
2. بجری/گیٹا (Gravel)
یہ قدرتی طور پر گول پتھر ہوتے ہیں۔
ان کی سطح ہموار ہوتی ہے۔
کمپیکشن روڑی کے مقابلے میں کم مضبوط ہوتی ہے۔
وزن پڑنے پر سرکنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
رف لیول فرش میں کون سی بہتر ہے؟
اگر آپ اعلیٰ معیار (A+ Construction) کرنا چاہتے ہیں تو:
✅ روڑی زیادہ بہتر انتخاب ہے۔
اس کے بعد:
اچھی طرح پانی دیں۔
پلیٹ کمپیکٹر یا سے کمپیکشن کریں۔
اس کے بعد PCC یا فرش کا کنکریٹ ڈالیں۔
میری کنٹریکٹر کے طور پر آپ کو رائے
رف لیول فرش میں ہمیشہ روڑی استعمال کریں۔ اس سے فرش زیادہ مضبوط بنتا ہے، اور بعد میں بیٹھنے یا کریک آنے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔

Address

Lahore Medical And Dental College, Harbanspura
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:30
Tuesday 09:00 - 19:30
Wednesday 09:00 - 19:30
Thursday 09:00 - 19:30
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923001220900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Construction Services Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share