30/04/2024
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ایک اور 15 کلوواٹ کا سولرموٹر 20HP سسٹم قصور میں انسٹال کر دیا گیا... یہ18 کلوواٹ کا جدید ترین سولر سسٹم قصور میں آر زیڈ انجینئرنگ نے انسٹال کیا ہے. جس میں سب سے جدید ترین سولر پینلز 580Canadian Topical N-type واٹ کے ھیں اور انورٹرINVT 22/30 KW کلوواٹ ہے .. یہ سولر سسٹم آپ کو ماہانہ3000 یونٹس کی بچت کر سکتا ہے...
اگر آپ ایک معیاری اور پائیدار سولر سسٹم لگانا چاہتے ہیں تو آر زیڈ انجینئرنگ سے رابطہ کر سکتے ہیں..
لاہور کا رابطہ نمبر 03014220994