14/02/2025
راک وال کوٹنگ کے فوائد
🛡️آپ کے گھر کی مکمل واٹر پروفنگ کر دیتا ہے
🛡️ گھر کی بیرونی دیواروں میں خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے
🛡️ راک وال کی لائف ویدر شیٹ کی نسبت تین گنا زیادہ ہوتی ہے
🛡️ جس وجہ سے راک وال کا خرچہ ویدر شیٹ کی نسبت کم ہوتا ہے
🛡️ قدرتی کلر ہونے کی وجہ سے اس کا کلر پھٹتا نہیں (کم نہیں ہوتا )
🛡️ دھول مٹی اس پر کوئی اثر انداز نہیں کرتی
🛡️بارش آنے کی وجہ سے خود صاف ہو جاتا ہے
🛡️یہ اینٹی فنگل بھی ہوتا ہے