Pervaiz Associates

Call Directions Website Contact the business

Pervaiz Associates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pervaiz Associates, Architectural Designer, Johar town miana Plaza office 14, Lahore.
(1)

Welcome,We're passionate about architecture and design and we're dedicated to sharing inspiring content innovative ideas with you.Join us for a journey into the world of architecture where imagination knows no bounds and creativity reigns supreme.

Contact for 2d 3d floor plan designs We design your house according to your dreams.
24/10/2026

Contact for 2d 3d floor plan designs
We design your house according to your dreams.

یے 30x60 فٹ کا ہاؤس پلان ہے۔ اس پلان کی لمبائی 60 فٹ ہے اور اس کی چوڑائی 30 فٹ ہے۔ اس کا ٹوٹل ایریا 1800 اسکوائر فٹ بنتا...
24/10/2026

یے 30x60 فٹ کا ہاؤس پلان ہے۔ اس پلان کی لمبائی 60 فٹ ہے اور اس کی چوڑائی 30 فٹ ہے۔ اس کا ٹوٹل ایریا 1800 اسکوائر فٹ بنتا ہے۔ اس کو کور ایریا گراؤنڈ فلور پر 1500 اسکوائر فٹ بنتا ہے۔ اور یے 8 مرلہ گھر کا نقشہ ہے ۔اس پلاٹ کی سمت ساؤتھ فیسنگ ہے۔ اور سب سے اہم چیز اس کے سامنے کافی بڑا فیملی پارک ہے جہاں پر بہت زبردست لینڈ سکیپ ڈیزائن اور گرین ایریا ملتا ہے۔ اس پلاٹ کی لوکیشن بہت ہی زبردست ہے۔ آپ جب بھی پلاٹ خریدیں تو اس بات لازمی خیال رکھیں کہ پلاٹ کی سمت کیا ہے۔ روڈز کتنے فٹ چوڑے ہیں اور پارک، کتنی دور ہے۔ اس میں 2 بیڈ روم اور انکے ساتھ اٹیچ باتھ روم ہیں۔ اور ایک بڑا فیملی ہال ہے اور اس ہال کے سامنے کچن ہے اسکے ساتھ ہی ڈرائنگ روم سیٹ کیا گیا ہے اور سیڑھی کی ترتیب اس طرح رکھی گئی ہے کہ پرائیویسی کا بھی خیال رہے اوپر کا پورشن اگر آپ رینٹ پر دینا چاہتے ہو تو دے سکتے ہو۔ اس 8 مرلہ گھر کے نقشہ میں فرنٹ لان بھی رکھا گیا ہے اور بڑی گاڑی کے لیے کار پورچ ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس گھر میں تمام روم اور باتھ رومز کو کچن کو ہال کو وینٹیلیشن مہیا کی گئ ہے تاکہ گھر ہوادار اور روشن ہوسکے گھر میں زیادہ سے زیادہ ہوا اور سورج کی روشنی داخل ہو سکے اس مقصد کے لیے ہم نے ہال میں کافی بڑی ونڈو لگائی ہے اور اس گھر کی دائیں جانب ایک گلی چھوڑی گئ ہے تاکہ گھر کو وینٹیلیشن مل سکے اسکے علاوہ بھی اوپن سکائی رکھی تھی ہے۔ سب سے اہم اس گھر کا فرنیچر لے آؤٹ پلان ہے اور فرنیچر کی سیٹنگ اس طرح کی گئی کہ سرکیولیشن میں کوئی پرابلم نا ہو اور ہال میں بیڈ روم میں میڈیا وال بھی ڈیزائن کی گئ ہے۔ اس گھر کو جدید ضروریات کے مطابق پلان کیا گیا ہے۔ اور ایک سب سے اہم چیز جو اس گھر کی خوبصورتی میں چار چاند لگاتی ہے وہ لینڈ سکیپ ڈیزائن جو اس گھر منفرد اور دیدہ زیب بنادیتا ہے۔ جو جہاں جس پلانٹ کی جگہ بنتی تھی اس کو ایک خاص ترتیب سے رکھا گیا ہے۔ اپ بھی جب 8 مرلہ گھر کا نقشہ بنوائے تو اس پلان کے مطابق بنا سکتے ہیں۔ یے ایک بہت بہترین ہاؤس پلان ہے۔آپ ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں بہترین ہاؤس پلان اور ڈیزائن کے لیے پہلے ہمارا کام چیک کریں پھر ہم سے ڈیزائن بنوائیں شکریہ۔

*CONTACT FOR PROFESSIONAL 2D & 3D FLOOR PLAN DESIGNS*We Design Your House According To Your Dreams.*OUR SERVICES:*✓ 2D F...
24/10/2026

*CONTACT FOR PROFESSIONAL 2D & 3D FLOOR PLAN DESIGNS*

We Design Your House According To Your Dreams.

*OUR SERVICES:*
✓ 2D Floor Plans
✓ 3D Elevations
✓ Complete Working Drawings (Full Book)
✓ LDA Approved Files
✓ Modern Interior Designs

Quality Design | Affordable Rates | On-Time Delivery
Contact Us Today To Start Your Dream Project!

3 marla ka khubsurat plan *CONTACT FOR PROFESSIONAL 2D & 3D FLOOR PLAN DESIGNS*We Design Your House According To Your Dr...
23/10/2026

3 marla ka khubsurat plan

*CONTACT FOR PROFESSIONAL 2D & 3D FLOOR PLAN DESIGNS*

We Design Your House According To Your Dreams.

*OUR SERVICES:*
✓ 2D Floor Plans
✓ 3D Elevations
✓ Complete Working Drawings (Full Book)
✓ LDA Approved Files
✓ Modern Interior Designs

Quality Design | Affordable Rates | On-Time Delivery
Contact Us Today To Start Your Dream Project!

*CONTACT FOR PROFESSIONAL 2D & 3D FLOOR PLAN DESIGNS*We Design Your House According To Your Dreams.*OUR SERVICES:*✓ 2D F...
16/10/2026

14/10/2026

Address

Johar Town Miana Plaza Office 14
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pervaiz Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pervaiz Associates:

Shortcuts

Share