Rahbar Associates

Rahbar Associates We will provide you with our professional skills for making professional drawings from your own sket

Rahbar AssociatesArchitecture & Property ConsultantsExperience the elegance of Spanish-style architecture, where timeles...
24/02/2026

Rahbar Associates
Architecture & Property Consultants
Experience the elegance of Spanish-style architecture, where timeless design meets modern living.
We create thoughtfully planned homes that reflect quality, comfort, and architectural excellence.
🏡 Spanish-Style Home Design
📐 Architectural Planning
🎨 Modern & Classic Elevations
For professional architectural and design services, contact us today.
📞 +92 323 719 8643
Designing Spaces. Guiding Investments.





08/03/2021

Al-Rehman Garden (Phase 2) Sharakpur Road Lahore. Alhamdulillah Now you can invest your money on Right way.Don't wait to buy landbuy landand wait.The Best In...

جب وہ پیدا ہوا تو اس کی ماں نے اسے دیکھ کر منہ پھیر لیا کیونکہ نہ صرف وہ دونوں ہاتھوں، پاؤں سے محروم تھا بلکہ سرے سے اس ...
30/12/2020

جب وہ پیدا ہوا تو اس کی ماں نے اسے دیکھ کر منہ پھیر لیا کیونکہ نہ صرف وہ دونوں ہاتھوں، پاؤں سے محروم تھا بلکہ سرے سے اس کی ٹانگیں اور بازو موجود ہی نہیں تھے۔
اس وقت اسکی عمر 37 سال ھے
سوچیے اس نے پچھلے 37 برس بغیر ٹانگوں، بازوؤں، بغیر ہاتھوں، پاؤں کے کیسے گُذارے ہوں گے اور وہ آج کس حالت میں ہوگا۔
اگر آپ آسٹریلیا میں پیدا ہونے والے اس شخص کی زندگی کو پڑھیں تو آپ کے سارے گلے شکوے، تمام بہانے، سب شکایتیں، ہوا میں تحلیل ہو جائیں گے اور میری طرح آپکا سر بھی شرم سے جھک جاۓ گا کیونکہ وہ اپنے آدھے ادھورے جسم کے باوجود ایک مکمّل اور بھر پور زندگی جی رہا بلکہ کروڑوں بُجھی آنکھوں میں امید کی روشنی اورمایوس دلوں میں جوش کی آگ بھڑکا رہا ھے
یہ سات کتابوں کا مُصنف ھے اور اسکی اکثر کتابیں نیو یارک بیسٹ سیلر فہرست کا حصہ بنی ہیں
اسکی کتابوں کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ یہ کتابیں دنیا کی چالیس سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں.
وہ ایک موٹیوشنل سپیکر بھی ہے اور TED سمیت ہر قابلِ ذکر فورم پر اپنی گفتگو کے ذریعے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل چکا ھے اس کے منہ سے نکلنے والا ہر لفظ امید اور زندگی سے بھر پور ہوتا ھے اپنی تقریری سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ آدھی سے زیادہ دنیا گھوم چکا ھے
اس نے 2005 میں "Life without Limbs" اور 2007 میں "Altitude is Altitude" کے نام سے ٹریننگ کے ادارے بناۓ جہاں وہ کاروباری اداروں، افراد اور دنیا کی مختلف حکومتوں کے اہلکاروں کو کامیابی کے گُر سکھاتا ھے
اسکا میڈیا سے بھی گہرا تعلق ھے، ہر قابِل ذکر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اسکے لاکھوں فالوورز ہیں جنہیں وہ اپنی گفتگو، وڈیوز اور تحریروں کے ذریعے بہتر اور خوشحال زندگی جینے کی ترغیب دیتا رہتا ہے. BBC, CNN, CNBC سمیت دنیا بھر کے معتبر ترین ٹی وی چینلز اسکے انٹرویوز نشر کرتے رہتے ہیں۔
اپنی جسمانی معذوری کو اس نے اپنے شوق کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا، وہ فارغ اوقات میں فٹ بال کھیلتا ھے، تیراکی کرتا ھے، کشتی چلاتا ھے اور پیراشوٹ کے ذریعے ہوا بازی بھی کرتا ھے، اسے پہاڑوں پر چڑھنے کا بھی شوق ہے اور وہ سمندری لہروں پر سرفنگ بھی کرتا ھے
اس نے محبت بھی کی اور شادی بھی
اسکی بیوی ایک خوبصورت آسٹریلوی ماڈل ھے، ان دونوں کے چار ہنستے کھیلتے خوبصورت بچے ہیں، یہ اپنی خوبصورت بیوی اور بچوں کے ساتھ کیلیفورنیا، امریکہ میں اپنے عالی شان گھر میں اپنی من پسند زندگی جی رہا ہے.
اسکا شخص کا نامNick vujicic ھے
جب آپ اپنے پورے جسم کے ساتھ اپنی "ادھوری" زندگی سے تنگ آنے لگیں تو اس پوسٹ کو تین بار پڑھ لیا کریں
اسکی ادھورے جسم کے ساتھ "پوری" زندگی آپکو جینے کا ہُنر اور حوصلہ عطا کرے گی...

24/04/2020

Asalam mu alikum.
Ramadan Mubarak!
May Allah blessings upon us, forgive our sins and accept our prayers.

Remember us in your prayers.

Stay homeStay safe
15/04/2020

Stay home
Stay safe

Address

Sandha
Lahore

Telephone

+923237198643

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahbar Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rahbar Associates:

Share