Noman wood works

Noman wood works We deals in Solid Wood Doors,Plywood doors,Fancy fiber doors,all type of Furnitures

15/04/2024
24/12/2023

نعمان ووڈ وورکس کی جانب سے السلام و علیکم
ہمارے ہاں اعلی کوالٹی کے ہر قسم کے داروازے جن میں سالڈ لکڑی کیل یلو پائین دیار ایش ووڈ ماهاگنی سپییلی اور انٹر نیشنل ووڈز میں سولڈ اور سیمی سولڈ ہر طرح کے ڈیزائن میں دروازے تیار کیے جاتے ہیں اس کے علاوہ ہم فائیبر کے ریگولر ڈیزائن ڈبل پلائی اور فائیبر کی فینسی سولڈ ڈیزائن میں بھی دیمک پروف واٹر پروف پالش بغیر پالش کے لائف ٹائمز گارنٹی کے ساتھ ڈورز خود اپنی ورکشاپ میں بناتے ہیںاس کے علاوہ ہم سی این سی ڈورز انجنیئر ڈورز جس میں پینل کی موٹائی ٢ سوتر 3 سوتر اور ٤ سوتر اور ہمارے پاس تیار ہوئے ٦٠٠ سے زیادہ ڈیزائن کے دروازے بھی بناتے ہیں اس کے علاوہ ہم ایش پلائی اور میلا مائیين پلائی اور اوریجنل ملائیشیا سے امپورٹڈ پینل کے دروازے بھی بناتے ہیں
ہم اپنے کسٹمر کی ڈیمانڈ کے مطابق ہر ٹائپ کا دروازہ اور فرنیچر بناتے ہیں
اس کے علاوہ ہم فینسی کچن, کیبنٹ🗄️

اور خوبصورت فر نیچر بیڈ , ڈریسنگ, شوکیس, ٹیبل سیٹ ,صوفہ,دیوان پورا ہر قسم کا فرنیچر لکڑی اور شیٹ میں گارنٹی کے ساتھ بناتے ہیں
ہمارا کام تسلی بخش اورکسٹمر کی ضرورت کے عین مطابق ہوتا ہے ہم سارا کام خود اپنی ٤ ورکشاپس میں کرتے ہیں آپ کسی بھی وقت ہماری ورکشاپس وزٹ کر سکتے ہیں اور اپنا کام ہوتا ہوا دیکھ سکتے ہیں

عبدالرحمن مغل Abdul Mannan Mughal Asad Mughal
16/07/2023

عبدالرحمن مغل Abdul Mannan Mughal Asad Mughal

Noman wood works ہم سالڈ  لکڑی کے دروازے 🚪 👈سیمی سالڈ دروازے 🚪👈 ملائیشین پلائی ووڈ دروازے 🚪👈 میلامائن پلائی کے دروازے 🚪👈...
09/07/2023

Noman wood works
ہم سالڈ لکڑی کے دروازے 🚪
👈سیمی سالڈ دروازے 🚪
👈 ملائیشین پلائی ووڈ دروازے 🚪
👈 میلامائن پلائی کے دروازے 🚪
👈 ایش پلا ئی کے دروازے 🚪
👈 سی این سی ڈیزائن والے دروازے🚪
👈فائیبر کے واٹر پروف دروازے 🚪
👈فائیبر کے فینسی سولڈ دروازے🚪
👈 فینسی کچن, کیبنٹ🗄️
اور خوبصورت فر نیچر بیڈ , ڈریسنگ, شوکیس, ٹیبل سیٹ ,صوفہ, اور لکڑی سے بنی ہر چیز ہم اپنی ورکشاپ میں بناتے ہیں
سالڈ اور سیمی سالڈ دروازوں کے لیے رابطہ
📞0321-2100084 📞0321-4396041
پلائی والے ہر قسم کے دروازوں کے لیے رابطہ
📞 0323-4535235 📞 0321-4396041
فائیبر کے ہر قسم کے دروازوں کے لیے رابطہ
📞 0321-8854738. 📞 0323-4535235
ہر قسم کے خوبصورت فرنیچر کے لیے رابطہ
📞 0322-7207020 .

Interwood

24/04/2023

assalamoalikum friends ab ham wapis aaa g*e hen 😄😄😄

16/12/2022

ہم ٹھوس لکڑی کے دروازے نیم ٹھوس لکڑی کے دروازے ملائیشین پلائی ووڈ دروازے میلامین دروازے عیش لکڑی کے دروازے سی این سی ڈیزائن دروازے کچن کیبنٹ فرنیچر بشمول بیڈ ڈریسنگ شوکیس ٹیبل سیٹ صوفہ اور لکڑی سے بنی ہر چیز ہم اپنی ورکشاپ میں بناتے ہیں ہم صرف ہاتھ سے بنی مصنوعات فروخت کرتے ہیں۔

16/12/2022

بہت جلد ہی دروازے تصاویر کے ساتھ پوسٹ کیے جائیں گے

Noman wood works
11/12/2022

Noman wood works

03/12/2022

Assalamualaikum

15/11/2022

We deals in solid wood doors semi solid wood doors Malaysian plywood doors malamine doors ash wood doors cnc design doors kitchen cabinet furniture including bed dressing showcase table set sofa and every things made in wood we make everything in our workshop we sale only hand made products not readymade

Address

Lahore

Telephone

+923234535235

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman wood works posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category