26/08/2026
🌙✨ **12 ربیع الاول مبارک** ✨🌙
تمام اہلِ اسلام کو **جشنِ عید میلاد النبی ﷺ** بہت بہت مبارک ہو۔ 💚
آئیے اس بابرکت دن عہد کریں کہ ہم حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اپنی زندگیوں کو سنتِ رسول ﷺ کے مطابق گزارنے کی کوشش کریں۔
**اللّٰهم صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمد ﷺ** 🤲💚