TOP NOTCH

TOP NOTCH Telecommunications This plant makes salty water sweet and cleanses it from 100 % bacteria. This plant is particles from water.

RO Plant
یہ پلانٹ کھارے پانی کو میٹھا بنانے کے ساتھ ساتھ اسے 100فیصد بیکٹریا سے پاک کردیتا ہے ۔فلٹریشن پلانٹ کی طرح اسے بھی کچن کے نلکے کے ساتھ منسلک کرکے دیوار پر لگایا جاتا ہے ۔یہ پلانٹ پانی میں سے وہ Particlesبھی نکال دیتا ہے جو پانی میں تحلیل ہوکر اس کا حصہ بن گئے ہیں اور وہ بھی جو پانی کا حصہ نہیں بنے ۔اگر گھر میں پانی کا ہر طرح کا استعمال کیا جائے ہمارا مطلب ہے نہانے دھونے اور پینے پکانے کے

لئے پانی کا استعمال کیا جائے تو 6افراد پر مشتمل ایک فیملی کو ایک دن میں 1000لیٹر پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ جبکہ یہ پلانٹ ایک گھنٹے میں 10لیٹر پانی فراہم کرتا ہے (یعنی 24گھنٹے میں 250لیٹر)۔جس کا مطلب ہے کہ صرف اتنا پانی جو کہ 6سے 10افراد کی فیملی کے لئے پینے اور کھانا پکانے کی ضرورت کو پورا کردیتا ہےالبتہ نہانے دھونے کے لئے یہ پلانٹ کافی نہیں ہے۔ڈومیسٹک ROپلانٹ کا پانی کسی بھی طرح منرل واٹر سے کم نہیں ہوتا اور اس پلانٹ کو لگانے کے بعد آپ نہ صرف کھارے پانی کو میٹھا بناسکتے ہیں بلکہ وہ پیسے بھی بچا سکتے ہیں جو کہ آپ منرل واٹر کی بوتلوں پر خرچ کرتے ہیں۔اس پلانٹ کے ذریعے حاصل ہونے والا پانی ہر طرح کی خرابیوں اور بیکٹریا سے پاک ہوتا ہے اور گھر بھر کے افراد کی صحت کا ضامن بھی ہوتا ہے۔ یہ پلانٹ سائز میں دو فٹ چوڑا اور تین فٹ لمبا ہوتا ہے اور کچن وغیرہ میں کسی فلٹریشن پلانٹ کی طرح دیوار پرنصب کردیاجاتا ہے۔اسے صرف اتنی بجلی درکار ہوتی ہے جتنی ایک موبائل فون کو بیٹری چارج کرنے کے لئے ہوتی ہے
Domestic RO Plant. Like a filtration plant, it is also attached to the kitchen tap and planted on the wall. Also removes what is dissolved in water and also what is not part of the water. If all kinds of water is used in the house we mean used water for bathing and cooking A family of 6 people needs 1000 liters of water a day. While this plant provides 10 liters of water in an hour (i.e. 250 liters in 24 hours) Which means only enough water that meets the need of drinking and cooking for a family of 6 to 10 people, but this plant is not enough to bathe. Domestic RO plant water any Sprout is nothing less than mineral water and after planting this plant you can not only sweeten salty water but also save money you spend on mineral water bottles. Water obtained by this plant It is free from all kinds of defects and bacteria and also guaranteed health of people in the household. This plant is two feet wide and three feet tall and is seized on the wall like a filtration plant in the kitchen etc. It only needs as much electricity as a mobile phone to charge a battery. FOR MORE details feel free to contact
+92 303 4607099

16/10/2021
RO Plantیہ پلانٹ کھارے پانی کو میٹھا بنانے کے ساتھ ساتھ اسے 100فیصد بیکٹریا سے پاک کردیتا ہے ۔فلٹریشن پلانٹ کی طرح اسے ب...
29/09/2021

RO Plant
یہ پلانٹ کھارے پانی کو میٹھا بنانے کے ساتھ ساتھ اسے 100فیصد بیکٹریا سے پاک کردیتا ہے ۔فلٹریشن پلانٹ کی طرح اسے بھی کچن کے نلکے کے ساتھ منسلک کرکے دیوار پر لگایا جاتا ہے ۔یہ پلانٹ پانی میں سے وہ Particlesبھی نکال دیتا ہے جو پانی میں تحلیل ہوکر اس کا حصہ بن گئے ہیں اور وہ بھی جو پانی کا حصہ نہیں بنے ۔اگر گھر میں پانی کا ہر طرح کا استعمال کیا جائے ہمارا مطلب ہے نہانے دھونے اور پینے پکانے کے لئے پانی کا استعمال کیا جائے تو 6افراد پر مشتمل ایک فیملی کو ایک دن میں 1000لیٹر پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ جبکہ یہ پلانٹ ایک گھنٹے میں 10لیٹر پانی فراہم کرتا ہے (یعنی 24گھنٹے میں 250لیٹر)۔جس کا مطلب ہے کہ صرف اتنا پانی جو کہ 6سے 10افراد کی فیملی کے لئے پینے اور کھانا پکانے کی ضرورت کو پورا کردیتا ہےالبتہ نہانے دھونے کے لئے یہ پلانٹ کافی نہیں ہے۔ڈومیسٹک ROپلانٹ کا پانی کسی بھی طرح منرل واٹر سے کم نہیں ہوتا اور اس پلانٹ کو لگانے کے بعد آپ نہ صرف کھارے پانی کو میٹھا بناسکتے ہیں بلکہ وہ پیسے بھی بچا سکتے ہیں جو کہ آپ منرل واٹر کی بوتلوں پر خرچ کرتے ہیں۔اس پلانٹ کے ذریعے حاصل ہونے والا پانی ہر طرح کی خرابیوں اور بیکٹریا سے پاک ہوتا ہے اور گھر بھر کے افراد کی صحت کا ضامن بھی ہوتا ہے۔ یہ پلانٹ سائز میں دو فٹ چوڑا اور تین فٹ لمبا ہوتا ہے اور کچن وغیرہ میں کسی فلٹریشن پلانٹ کی طرح دیوار پرنصب کردیاجاتا ہے۔اسے صرف اتنی بجلی درکار ہوتی ہے جتنی ایک موبائل فون کو بیٹری چارج کرنے کے لئے ہوتی ہے
Domestic RO Plant. This plant makes salty water sweet and cleanses it from 100 % bacteria. Like a filtration plant, it is also attached to the kitchen tap and planted on the wall. This plant is particles from water. Also removes what is dissolved in water and also what is not part of the water. If all kinds of water is used in the house we mean used water for bathing and cooking A family of 6 people needs 1000 liters of water a day. While this plant provides 10 liters of water in an hour (i.e. 250 liters in 24 hours) Which means only enough water that meets the need of drinking and cooking for a family of 6 to 10 people, but this plant is not enough to bathe. Domestic RO plant water any Sprout is nothing less than mineral water and after planting this plant you can not only sweeten salty water but also save money you spend on mineral water bottles. Water obtained by this plant It is free from all kinds of defects and bacteria and also guaranteed health of people in the household. This plant is two feet wide and three feet tall and is seized on the wall like a filtration plant in the kitchen etc. It only needs as much electricity as a mobile phone to charge a battery.
FOR MORE details feel free to contact 03144201392

RO Plantیہ پلانٹ کھارے پانی کو میٹھا بنانے کے ساتھ ساتھ اسے 100فیصد بیکٹریا سے پاک کردیتا ہے ۔فلٹریشن پلانٹ کی طرح اسے ب...
08/09/2021

FOR MORE details feel free to contact

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TOP NOTCH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TOP NOTCH:

Share