02/11/2023
سیڈ لیس لیموں، امرود اور زیتون(Olive)کے باغات لگائیں ۔۔ منافع کمائیں
سروس کے ساتھ فی ایکڑ خرچہ 65000۔
( پاکستان کےتمام صوبوں میں کامیاب کاشت ) HDP اور UHDP کے تحت جدید طریقہ سے
جدید ارلی ورائٹی اٹالین ، امریکن، چائنہ ، ملائیشین ، میکسیکن اور کیلیفورنیا میٹھا ، سیڈ لیس لیموں ، آڑو ، پپیتا ، گریپ فروٹ ، زیتون ، مسمی ، کینو ، شکری ، آلوبخارا ، لیچی ، پستہ ، انار ، چیکو ، انگور ، کھجور ، آم ، ناشپاتی ، فالسہ اور چائنہ امرود کے باغات لگوائیں ۔ لیبر ، کھاد ، اسپرے ، ٹرانسپورٹ اور ایک سال تک پودے کی گارنٹی، مکمل تکنیکی معاونت اور ٹیکنیکل سروسز کمپنی فراہم کریں گی اگر کوئی پودا گل سڑ جائے تو 4 ماہ تک اس کی جگہ نیا پودا لگانا کمپنی کی زمہ داری ہو گی ۔ آپکی ایک کال پر کمپنی کا نمائیندہ آپکی زمین وزٹ کرنے کے لیے آپکے پاس پہنچ جائے گا 50 فیصد رقم کی ادائیگی پر پودے آپکے پاس پہنچ جائیں گے بقیہ 50 فیصد جب آپکا باغ لگ جائے گا تب آپ ادا کریں گے۔
ہر قسم کے باغات لگوائے کےلئے رابطہ کریں
الفجر ایگرو سروسز
03019796303