Aj Builders

Aj Builders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aj Builders, Construction Company, iqbal town, Lahore.

بچوں کی حفاظت آپکی ذمہ داری۔
07/01/2025

بچوں کی حفاظت آپکی ذمہ داری۔

04/12/2024

لڑکے نہیں چاہتے کہ جہیز کے خلاف بولا جائے، لڑکیاں دوسری شادی کی افادیت پر تقریریں نہیں سننا چاہتیں، بھائی نہیں چاہتے کہ بہنوں کی وراثت پر بات ہو، سیٹھ لوگوں کو حرام کمائی پر خطاب پسند نہیں، مزدور طبقہ کو محنت و جہد مسلسل پسند نہیں، بیویاں چاہتی ہیں صرف شوہر کی ذمہ داریاں بیان ہو، شوہر چاہتے ہیں کہ صرف ان کے ہی حقوق پر بات ہو، والدین "حقوق والدین" پر خطاب چاہتے ہیں اور اولاد چاہتی ہے کہ والدین کی تربیت اور ذمہ داریوں پر بات ہونی چاہیے۔
شہری اپنی ریاستی ذمہ داریوں (Civic Sense ) پر لیکچر نہیں سننا چاہتے ۔ریاست صرف اپنے قوانین لاگو کرنا چاہتی، عوام کے بنیادی حقوق بارے ریاست لاتعلق رہنا چاہتی ہے۔
افراد کی تربیت کا بہترین معیار یہ ہے کہ ہر شخص خود احتسابی کی طرف آ جائے کیونکہ تربیت یافتہ افراد سے مزین معاشرہ ہی ایک صحت مند قوم اور اعلیٰ ریاستی نظام ہائے زندگی کی بنیاد ہوتی۔

سسٹم اور معاشرے کو بدلنے کیلئے پہلے خود کو بدلنا ہو گا
منقول

First Brick Ceremony 10 Marla House in Etihad Town  RAIWIND ROAD Lahore By AJ BUILDERS & PROPERTY ADVISORS.You can dream...
25/10/2024

First Brick Ceremony 10 Marla House in Etihad Town RAIWIND ROAD Lahore By AJ BUILDERS & PROPERTY ADVISORS.
You can dream, create, design, and build the 𝗠𝗼𝘀𝘁 𝗪𝗼𝗻𝗱𝗲𝗿𝗳𝘂𝗹 place in the world. But it requires people to make the dream a reality.🏠💯
Best Construction firm All over Lahore .

Architecture | Construction | Interior Design | Construction & Project Management Consultants
Whatsapp/call us at 0092-300-0402224

​​ ​​​​ ​​​​ ​​​​ ​​​​ ​​​​ ​​​​ ​​​​ ​​​​ ​​​​ ​​​​ LDA AVENUE ​​​​ ​​​​ ​​​​ ​​​​ ​​​​ ​​​​ ​​​​ ​​​​ ​​
​​​ ​ ​​​​ ​​​​​​​ ​​​​​​​ ​​​​​​​ ​​​​​​​ ​​​​​​​ ​​​​​​​ ​​​​​​​ ​​​​​​​ ​​​​​​​ ​​​​​​​ ​​​​​​​

Build ur dream home with Aj Builders 03000402224
30/06/2024

Build ur dream home with Aj Builders 03000402224

پارک ویو ٹیولپ اوورسیز بلاک نیشنل سکول کے پاس گھروں کے درمیان دس مرلہ پلاٹ فار سیل
30/06/2024

پارک ویو ٹیولپ اوورسیز بلاک نیشنل سکول کے پاس گھروں کے درمیان دس مرلہ پلاٹ فار سیل

Dream corner of Dream house
20/04/2024

Dream corner of Dream house

09/03/2024
27/02/2024


Build ur dream home with Aj Builders
Gray structure and turn key🗝 finishing
03000402224

گھر جب بھی نیا تعمیر کرنا ہو تو آنے والے پچیس تیس سال کو ذہن میں رکھ کر پلان کرنا چاہیئے۔
آج بچے اگر چھوٹے ہیں تو کل بڑے بھی ہوں گے ان شاءاللہ۔ انکی شادیاں بھی ہوں گی۔۔ ضروریات بڑھیں گی۔۔

یہ نہ ہو کہ انوکھی ڈیزائننگ کے چکر میں ضروریات نظر انداز ہو جائیں اور پھر چند سال بعد مزید گھر کی ضرورت پڑ جائے یا پھر فروخت کرنا پڑ جائے۔

جو گھر آج تعمیر ہو رہا ہے اس کے مکین ہمیشہ تو اس میں نہیں رہیں گے۔۔ آنے والے وقت میں اس کی وراثتی تقسیم بھی ہو گی۔۔ یہ نکتہ بھی ذہن میں رکھنا چاہیئے۔

Address

Iqbal Town
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 11:00 - 18:00

Telephone

00923000402224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aj Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share