Fetch Associates Pvt Ltd

Fetch Associates Pvt Ltd Architects, Engineers, Designers, Town Planers, Contractors, Consultants, Property Sale/Purchase, Ma

10 سے 20 ہزار کی بچت کرنے کی لالچ میں کچھ لوگ زندگی بھر کی جمع پونچی Risk پر لگا دیتے ہیں۔گھر بنانے سے پہلے اس کا نقشہ ض...
02/08/2024

10 سے 20 ہزار کی بچت کرنے کی لالچ میں کچھ لوگ زندگی بھر کی جمع پونچی Risk پر لگا دیتے ہیں۔
گھر بنانے سے پہلے اس کا نقشہ ضرور بنوائیں ۔
کیونکہ آپ کے گھر کی قیمت کا انحصار اس کی بہتریں پلاننگ اور خوبصورتی پر ہوتا ہے۔
نقشہ بنوانے کے فوائد۔
🏗بلڈنگ کو سیل کرنے میں آسانی۔
✅100% مٹیریل کی بچت۔
✅100% مضبوطی۔
✅جگہ کا صحیح استمعال۔
✅مکمل طور پر ہوا اور روشنی کا دخول و خراج۔
✅مٹیریل (cost estimatiom)-
✅مکمل طور پر اندرونی گنیہ۔
✅بہترین فرنٹ کا ڈیزائن۔
✅بجلی کی تنصیبات کی صیحیح لوکیشن۔
✅سینٹری کی تنصیبات کی صحیح لوکیشن۔
✅ٹوٹل کوررڈ ایریا کا ریکارڈ اور بہت سے ٹیکنیکل پوانٹس کو کوور اپ کرنے کی سہولت ملتی ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے ان نمبر پر رابطہ کریں
*Our Contacts:*

Civil Engineer Mudassar Ali
📞Cell 03214321050

Architect Zohaib Younis
📞Cell 03354422801

3 Marla Residential Limited Plots Available for Sale Kacha Jail Road Kot Lakhpat LahoreNext to Rehmat Housing Society By...
16/01/2024

3 Marla Residential Limited Plots Available for Sale
Kacha Jail Road Kot Lakhpat Lahore
Next to Rehmat Housing Society By Behria Town
*Buy Now for Better Tomorrow*
For More Details :
03214321050 , 03046558268

الباری ہاؤسنگ لاہورایل ڈی اے سے منظور شدہ رہائشی سکیمہم بناتے ہیں خوابوں کو حقیقتکیونکہ ہم دے رہے رہیں لاہور کے سب سے تی...
10/01/2023

الباری ہاؤسنگ لاہور
ایل ڈی اے سے منظور شدہ رہائشی سکیم
ہم بناتے ہیں خوابوں کو حقیقت
کیونکہ ہم دے رہے رہیں لاہور کے سب سے تیزی سے ابھرتے ہوئے علاقہ میں انتہائی سستے پلاٹس
جہاں پر 3 مرلہ، 5 مرلہ، 10 مرلہ، 1 کنال کے رہائشی پلاٹس آسان اقساط میں دستیاب
گجومتہ رنگ روڈ سے صرف 10 منٹ کی مسافت پر
جیابگا روڈ پر واقعہ
ایل ڈی اے سٹی فیز 1، سینٹرل پارک، اتحاد ٹاؤن فیز 2 کے سنگم میں واقع لاہور کا سب سے بڑا 4 ہزار کنال پر مشتمل پہلا رہائشی منصوبہ
بکنگ صرف 2،75،000 روپے سے
ماہانہ قسط صرف 10،000 روپے سے
ترقیاتی کام تیزی سے جاری
بجلی، پانی، سکول، مسجد، سولر پلانٹ، انڈر گراؤنڈ وائرنگ، گیٹڈ کمیونٹی، سکیورٹی، کیمرے، پارکس وغیرہ سوسائٹی میں موجود
تو پھر دیر کس بات کی ابھی فون اٹھائیں اور اپنا پلاٹ بُک کروائیں کیونکہ ابھی بھی نہیں تو کبھی بھی نہیں
0321-4321050
0304-6558268


 ؟سریے کی مقدار کا چیک کرنے کا ایک آسان سا کلیہ ذکر کروں گا جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ہوا ہے، شاید نئے گھر بنانے والو...
04/01/2023

؟

سریے کی مقدار کا چیک کرنے کا ایک آسان سا کلیہ ذکر کروں گا جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ہوا ہے، شاید نئے گھر بنانے والوں کو میری تحریر سے فائدہ ہو سکے،
سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جس سریے پر چھوٹی چھوٹی شاخیں سی نکلی ہوں گی، جان لیجیے کہ وہ سریا کچرے سے بنا ہوا ہے وہ ہرگز مت خریدیں، اس کے علاوہ سریے کی ہر ہر لینتھ/بار کے اوپر ایک کونے پر اسکی تفصیل لکھی ہوتی ہے اسے غور سے پڑھیں کیونکہ 60 گریڈ کا سریا 40 گریڈ کے سرہے سے مہنگا ہوتا ہے تو کہیں ایسا تو نہیں کہ آپکو 60 کا بتا کر 40 پکڑایا جارہا ہے،،

اب آتے ہیں سرہے کے وزن کو جاننے کے کلیے کی طرف!!!!

پاکستان میں تین سوتر سے آٹھ سوتر تک کا سریا استعمال ہوتا ہے، ان میں سے بھی عام گھروں میں تین اور چار ہی زیادہ استعمال ہوتا ہے، تین اور چار کا سریا چھت، سیرھی، چھوٹے کالمز، چھوٹے بیمز وغیرہ میں جبکہ بڑے بیم یا بڑے کالمز میں چھے سوتر کا سریا استعمال ہوتا ہے،

تین سوتر کی ایک 40' لینتھ کا کل وزن 6.8 کلو ہوتا ہے یعنی 6 کلو اور 800 گرام، جبکہ تین سوتر کے سریے کے ایک فٹ کے پیس کا وزن 170 گرام ہوتا ہے،
چار سوتر کے 40 لینتھ کا وزن 12.10 کلو یعنی 12کلو اور 100 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 302 گرام ہوتا ہے،
پانچ سوتر کی ایک 40 فٹ لینتھ کا وزن 18.90 یعنی 18کلو اور 900گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 476 گرام ہوتا ہے،
چھے سوتر کی 40 فٹ لینتھ کا کل وزن 27.22 یعنی 27کلو اور 220 گرام جبکہ ایک فٹ پیس کا وزن 680 گرام ہوتا ہے،
سات سوتر کی 40فٹ لینتھ کا کل وزن 37.05 یعنی 37کلو اور 050 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 930گرام ہوتا ہے،
آٹھ سوتر کی 40فٹ لینتھ کا کل وزن 48.39 یعنی 48کلو 390گرام اور ایک فٹ کے پیس کا وزن 1.21 یعنی 1کلو 210گرام ہوتا ہے،

اب آپ جب بھی سریے خریدیں تو وزن کرا لینے کے بعد اسکی باریں گنیں مثال کے طور پر آپ 4 سوتر کی 10باریں لیں ہیں جن میں سے ہر ایک کی لمبائی 40 فٹ ہے، انکے وزن کا کلیہ/فارمولا آپکے پاس موجود ہے 12.10x10 = 121کلو۔
اب اگر یہ 121 کلو ہے پھر تو ٹھیک یے یا اس میں زیادہ سے زیادہ چار سے پانچ کلو اوپر نیچے ہوجانے کی رعایت موجود ہے (وجہ سریے کی میکنگ اور پڑے پڑے تھوڑا زنگ لگ جانے کی صورت میں معمولی وزن کا کم ہونا) لیکن اگر 4 سوتر کی 40فٹی 10 باروں کا وزن 100کلو بن رہا ہے تو سمجھ جائیں آپکو چوناء لگایا جارہا ہے، اور یہ سریے کے ٹھیے یا فیکٹری والا رانگ نمبر ہے الٹے قدموں واپس بھاگ جائیں،،

یہ پوسٹ سب کو تو نہیں لیکن چند لوگوں کے بہت کام کی ہے، اس کو فالو کر کے سریے والوں کے فراڈ سے کافی حد تک بچہ جا سکتا ہے، باقی اینٹ، بلاک، بجری والوں کو اللہ ہدایت دے کہ وہ مقدار برابر رکھیں۔آمین

اپنے گھر کے لئے  #آرکیٹیکٹ اور  #بلڈر حاصل کریں۔کیونکہ ہم بناتے ہیں آپ کے خوابوں کو حقیقتسروسز:٭ نقشہ جات و تعمیرات٭ مکم...
21/05/2022

اپنے گھر کے لئے #آرکیٹیکٹ اور #بلڈر حاصل کریں۔
کیونکہ ہم بناتے ہیں آپ کے خوابوں کو حقیقت
سروسز:
٭ نقشہ جات و تعمیرات
٭ مکمل ورکنگ ڈرائنگ سیٹ
٭ تعمیراتی منصوبہ کی لاگت اور میٹیریل کی کوانٹٹی کا حساب
٭ سوسائٹی کی کٹنگ اور ڈویلپمنٹ
٭ ٹوپوگرافی و سروے کی مکمل سہولت
ابھی رابطہ کریں
0309-7774567
0309-7774560
آفس ایڈریس: 385 بی، بلاک جے 3 ، نزد میکڈونلڈز، جوہر ٹاؤن لاہور۔

#آرکیٹیکٹ

جمعتہ الوداع مبارکحضرت محمد صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جمعہ کے دن اک ایسی گھڑی ہوتی ہے کہ مسلمان اس گھڑی میں اللّٰہ...
28/04/2022

جمعتہ الوداع مبارک
حضرت محمد صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جمعہ کے دن اک ایسی گھڑی ہوتی ہے کہ مسلمان اس گھڑی میں اللّٰہ تعالٰی سے جو بھی بھلائی مانگے گا اللّٰہ تعالٰی اسے عطا فرما دیں گیں اور وہ گھڑی بہت تھوڑی دیر رہتی ہے (صحیح مسلم)
اللّٰہ تعالٰی اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے اور ہماری تمام نیک اور جائز خواہشات کو پورا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

24/04/2022

"شادمان انکلیوھاٶسنگ سکیم لاھور"
💥 فیصلہ اب آپکے ہاتھ میں
💥 لاہور کے معزز شہریوں کےلیۓ بڑی خوشخبری
✅ آج ہی اپنى پسند کا پلاٹ بک کرائیں اور اپنے پلاٹ کے مالک بنیں
✅ 3،4,5،10 مرلہ کےرھائشی اور 2،4،5 مرلہ کے کمرشل پلاٹس انتہائی آسان اقساط میں حاصل کریں
✅ جدید ترین لائیف سٹائل سہولیات سے آراستہ خوبصورت منصوبہ
✅ 3 مرلہ ماھانہ قسط صرف 8500
✅ ایڈوانس بکنگ 225,000
✅ 3 مرلہ پلاٹ کی کل قیمت 12,00,000
✅ ضروریاتِ زندگی کی تمام آسائیشوں سے آراستہ
✅ مال روڈ تک آسان رسائی
✅ ایم 2 موٹر وے, فیضپور انٹرچینج, شرقپور روڈ لاہور کے سنگم پر واقع شادمان انکلیو ہاٶسنگ سکیم لاہور.
تشریف لائیں اور خود دیکھ کر فیصلہ کریں.
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں

⭐️ Location:
Sharaqpur Road, Faiz Pur Interchange se 1 min ke faaslay pr

𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐚 𝐩𝐥𝐨𝐭 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲! 𝐈𝐭’𝐬 𝐚 𝐥𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝-𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐨𝐟𝐟𝐞𝐫!
#📞O3214321050

Architects, Engineers, Designers, Town Planers, Contractors, Consultants, Property Sale/Purchase, Ma

🌹ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.🌹⚘✨صبح_النور✨⚘  رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک ہو ..🌸...
14/04/2022

🌹ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.🌹

⚘✨صبح_النور✨⚘

رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک ہو ..🌸🥀

اے رب کائنات ھم تیرے پاک نام سے دن کی ابتدا کرتے ہیں۔ ھماری دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال نصیب فرما. اے پاک پروردگار ہم سب کے ایمان جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرما۔ ہم سب کو ہر قسم کی بیماریوں سے اپنے حفظ و ایمان میں رکھ اور شفاء کاملہ عطا فرما ۔ ہم ایمان لائے تو ہمیں بخش دے،

آمین یارب العالمین ۔🤲🏻😇

┏━━━━ ﷽ ━━━━┓
🖤𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡🤲𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🕋
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛

♥JUMMA MUBARAK❤️ ♥ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ❤️وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞💕"اور اللّٰہ سے مغفرت...
10/03/2022

♥JUMMA MUBARAK❤️
♥ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ❤️
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا‌ ۞💕
"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے.
بے شک 💕
الله تعالى اپنــے خاص كرم سـے آپكى زندگى مـيں سكون كى ايسى بـہار لائـے جو كبهى ختم نہ هو .💞
آپکو ارض و سماء کی تمام آفات سے محفوظ رکهے اور آپ کو همیشہ خوشی . تندرستی اور صحت عطا فرماۓ💕
آمین❤🙂

جمعہ مبارکاور ہر حال میں اپنےرب کے احسان کا زکر کیا کرو۔[Ad-Duha 93:11]
04/03/2022

جمعہ مبارک
اور ہر حال میں اپنےرب کے احسان کا زکر کیا کرو۔
[Ad-Duha 93:11]

انہیں تو عرش پر محبوب کو بلانا تھاطلب تھی دیدار کی معراج تو بہانہ تھاجشن معراج النبی صلی للہ علیہ وسلمتمام مومنین کو معر...
28/02/2022

انہیں تو عرش پر محبوب کو بلانا تھا
طلب تھی دیدار کی معراج تو بہانہ تھا
جشن معراج النبی صلی للہ علیہ وسلم
تمام مومنین کو معراج شریف مبارک ہو

in the name of Allah, the most gracious and the most Merciful but the denied him and hamstrung her. So their Lord brough...
25/02/2022

in the name of Allah, the most gracious and the most Merciful but the denied him and hamstrung her. So their Lord brought upon them destruction for their sin and made it equal [upon all of them]. And He Does not fear the Consequence theroof. "Surah Ash-Shams"

Address

385-B, Block J3, Near Macdonald, Near Expo Center
Lahore
042

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923097774567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fetch Associates Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fetch Associates Pvt Ltd:

Share