30/04/2025
ایل ڈی اےبلڈنگ بائی لاز 2019 ترامیمی رولز کا نفاذ
۔10مرلے سےزائد گھروں میں صاف پانی بچانے کیلئے گرے واٹر ٹینک لازمی قرار
۔10مرلے ، 1کنال پر اپارٹمنٹ کانقشہ منظوری ختم کردی گئی
۔10مرلہ اور 1کنال پر رہائشی اپارٹمنٹ کانقشہ منظور نہیں ہو سکے گا
۔10مرالہ ، 1کنال ، 2کنال پر لازمی جگہوں کو چھوڑنے کا قانون 5 سال بعد بحال
ایل ڈی اے میں پلرز کنسٹرکشن پر رہائشی عمارت کی تعمیر پر بھی مکمل پابندی عائد
ٹاؤن پلاننگ افسران کی ملی بھگت سے گھروں کی پلرز کنسٹرکشن کرواکرکمرشل عمارتیں بنوادی گئیں
ایل ڈی اے ترامیمی رولز میں قوانین کاغلط استعمال روکنےکیلئے بھی جامع منصوبہ بندی
گھروں و بلڈنگ کے نقشوں میں سائیڈ وبیک سائیڈ، فرنٹ سائیڈ لازمی جگہوں کو چھوڑنے کاقانون نافذ
کمرشل عمارتوں کو نقشہ سٹیج وائز کی بجائے ون گو میں جاری کرنے کا قانون بھی پاس
ایل ڈی اے نے بلڈنگ بائی لازمیں ترمیم کر کے فوری نافذالعمل کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا