13/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰
قادری انجینئرنگ سروسز پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی پر پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے۔
ہم پاکستان کی تعمیر و ترقی میں معیاری Steel Structures، PEB Sheds، Warehouses اور Civil Construction Projects کے ذریعے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
📞 0322-2244006
📞 0334-4666567
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
🇵🇰