28/05/2026
تقبّل الله منّا ومنكم صالحَ الأعمال
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو یہ بابرکت موقع بہت بہت مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے،
اور آپ کی تمام عبادات اور قربانیاں اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین
اے ایچ سولر ٹیکنالوجی کی جانب سے
عید مبارک ❤️