23/07/2026
️ مون سون میں تعمیر کروا رہے ہیں؟
✅ معیاری سیمنٹ اور سریا استعمال کریں۔
✅ سیمنٹ کو ہمیشہ خشک جگہ پر رکھیں۔
✅ سریا کو بارش اور زنگ سے محفوظ رکھیں۔
✅ تعمیراتی سامان کو واٹر پروف شیٹ سے ڈھانپیں۔
✅ پانی کی نکاسی کا مکمل انتظام رکھیں۔
✅ فاؤنڈیشن میں پانی جمع نہ ہونے دیں۔
✅ شدید بارش میں Concrete ڈالنے سے گریز کریں۔
✅ چھت اور باتھ روم کی بروقت واٹر پروفنگ کریں۔
✅ اینٹوں اور بلاکس کا معیار ضرور چیک کریں۔
✅ گارا اور Concrete درست تناسب سے تیار کریں۔
✅ بجلی کی وائرنگ کو نمی سے محفوظ رکھیں۔
✅ روزانہ Site کی صفائی اور نگرانی کریں۔
✅ صرف تجربہ کار ٹیم سے تعمیر کروائیں۔
✅ ہر مرحلے پر Quality Check لازمی کریں۔
✅ جلد بازی کے بجائے مضبوط تعمیر کو ترجیح دیں۔
🏡 DConstruction میں ہم ہر موسم کے مطابق مضبوط، محفوظ اور معیاری تعمیر فراہم کرتے ہیں۔
DConstruction
خواب سے تعبیر تک
📞 0301-1751111
🌐 www.dconstruction.pk